
16/05/2025
جو ہھی کرنا ہےاللہ کی رضا کے لیے کرنا ہے
فیصل آباد کی ایک فیملی ہے جو اس وقت بہت پریشان ہے جن کے تین یتیم بچے ہیں ذریعہ روزگار کچھ بھی نہیں ہے کرائے کے مکان پر رہتے ہیں یہ فیملی اس وقت بہت مشکل میں ہے سب بھائی مل کر جو مدد کر سکتے ہیں ضرور کریں جو نہیں کر سکتے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ان کے جوتوں کا یہ حال ہے ہے تو گھر میں کیا ہوگا
Pakistan Pak tv