Pora Sach پورا سچ

Pora Sach پورا سچ ہر خبر پر میرا تجزیہ

25/11/2023

ترند گروپ تحریک انصاف اور بٹگرام گروپ مسلم لیگ ن کے ساتھ گیم کھیل رہے ہیں

25/11/2023

علامہ عطاء محمد دیشانی نے بٹگرام کے نوجوانوں کو سیاست اور مشر فیاض محمد جمال خان نے نوجوانوں کو کھیل کود کے تماشوں کے پیچھے لگا دیا ہے ، تعلیم ہنر روزگار کی طرف کسی کا دھیان ہی نہیں

25/11/2023

نیاز محمد خان تھاکوٹ کوشش کر رہا ہے کہ آمدہ انتخابات میں بٹگرام گروپ جےیوآئی کے بجائے قومی اسمبلی کے نشست پر عطاء محمد دیشانی کے حمایت کا اعلان کر دیں

28/05/2023

مضاربہ کے مفتی محمد احسان الحق اصل لٹیرے کا نام لینے سے ڈرتا ہے
13 ارب روپے غبن کرنے والا کھلا سانڈ اسلام آباد میں دھندانتا پھیر رہا ہے

25/05/2023

Address

Abbott Abad
Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pora Sach پورا سچ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share