نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے ۔
نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے ۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
10/11/2023
غزہ کے سکول کا ایک کلاس روم
تمام سٹوڈنٹس شہید ہو چکے
جبکہ ٹیچر پھول رکھ کر اپنے سٹوڈنٹس کو یاد کر رہی ہے
یاد رہے کہ غزہ میں تعلیمی سال 2023 تا 2024 ختم کر دیا گیا ہے کیونکہ تقریباً تمام بچے شہید ہو چکے ہیں
اب کس کو پڑھائیں کس کا امتحان لیں پاس اور فیل کریں
مگر مسلم امہ کی خاموشی ایک طرف جبکہ الکفر ملت واحدہ کے مطابق کفر ایک ملت کی طرح متحد ہے
09/11/2023
IQBAL
DAY 9 NOVEMBER
10/04/2023
اوگی رکشہ تصادم میں جاں بحق ہونے والا 5 سالہ عارف
تفصیلات کیمطابق چارباغ کی پاس دو رکشوں میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ہوا جس میں کانڈیاں کا 5 سالہ عارف موقع پر دم توڑ گیا جبکہ 41 سالہ چچا گل محمد اور والد شدید زخمی ہے
تحصیل کا درجہ رکھنے والی اوگی کی واحد ہسپتال کیٹگری ڈی پہنچانے پر جب مریض کو ریفر کیا گیا تو پتہ چلا کہ وہاں تو کوئی ایمبولینس موجودہی نہیں جبکہ کیٹگری ڈی ہسپتال اوگی میں ذرائع کیمطابق اب بھی ڈرائیورز تنخواہیں عرصہ دراز سے وصول کر رہے ہیں ہے
سابقہ ایم پی اے کی جانب سے 1122 کے قیام کے لیے کیا گیا اعلان صرف لولی پاپ ثابت ہوا
آۓ روز اوگی میں خادثات میں 1122 کی نہ ہونے کی وجہ سے بروقت طبی امداد اور ہسپتال تک نہ پہنچنے کی وجہ سے قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں
مانسہرہ کے علاوہ بھیرکنڈ میں 1122 کی سروس دینا مانسہرہ کے نمائندوں کی کارکرگی بتا رہا ہے جبکہ تحصیل کا درجہ رکھنے والی اوگی اب بھی ارباب اختیار کے رحم و کرم پر ہے ۔۔۔۔
30/03/2023
اوگی۔بجنہ سابق صدر یونین ٹیلرز آصف خان کے چچا زاد بھائی کا نماز جنازہ آج دن 11 بنجے بجنہ میں ادا کیا جاۓ گا مرحوم جواد کل ٹک ٹاک بناتے ہوئے مکان کی تیسری منزل سے گرکرجان کی بازی ہار گئے تھے اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 😭😭😭
26/03/2023
26/03/2023
26/03/2023
حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں
23/03/2023
بھکر😭😭😭
پسند کی شادی نہ ہونے کا رنج ، کزن نے دلہن بنی چچا زاد کو قتل کر دیا ۔ قتل اور خودکشی کی افسوسناک واردات سے اہل علاقہ سوگ میں ڈوب گیا ۔
نواحی علاقہ بھڈے والا میں مسلح شخص نے دلہن کو گولی مار کے خود کشی کر لی، عدنان نامی مسلح شخص موقع پر جانبحق ہوگیا جبکہ جویریہ اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئی، جانبحق ہونے والے لڑکا اور لڑکی کزن تھے لڑکی کے گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی، خود کشی کرنے والے عدنان کی لاش بھی اسپتال منتقل کردی گئی ، قاتل اور مقتولہ آپس میں کزن ، پسند کی شادی کرنا چاہتے تھے ، لڑکے کا والد رضا مند نہ تھا ، لڑکی کی آج رخصتی تھی ، شادی والا گھر ماتم میں تبدیل ، علاقہ سوگ میں ڈوب گیا ۔ پولیس کے مطابق دہرے قتل کی واردات بمقام خان آباد بھڈے والا موضع ڈگر کوٹلی شمالی تحصیل منکیرہ علاقہ تھانہ منکیرہ میں ہوئی ۔
مسمی محمد عدنان ولد محمد رفیق قوم ذرانی بلوچ سکنہ گامے گوڈے والا نے جویریہ بی بی دختر احمد نواز قوم ذرانی بلوچ سکنہ خان آباد بھڈے والا کے گھر گیا اور مسمات جویریہ بی بی بعمر 20/21سال جسکی امروز محمد سانول ولد شیر زمان قوم ذرانی کے ساتھ رخصتی تھی اور سٹیج پر موجود تھی کو سر میں 30بور پسٹل سے 2فائر کۓ جس سے مذکوریہ فوت ہوگئ ہے جبکہ محمد عدنان مذکورہ نے موقع پر اپنے سر میں بھی فائر پسٹل کرکے خودکشی کرلی جو کہ موقع پر جاں بحق ہوگیا.
وجہ عناد مذکورہ عدنان متوفی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا انکار پر قتل کردیا.مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Be the first to know and let us send you an email when Oghi awaz news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.