Khushi News

Khushi News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khushi News, Media/News Company, Mansehra.

پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن چئیرمین وی سی گلی بدرال اسحاق تنولی پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی شہزاد گشتاسپ خان ک...
21/01/2024

پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن چئیرمین وی سی گلی بدرال اسحاق تنولی پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی شہزاد گشتاسپ خان کے ساتھ الیکشن بارے گفتگو کرتے ہوئے

21/01/2024

پی ٹی آئی کی امیدوار براے قومی اسمبلی حلقہ این اے پندرہ سنایا سبیل نے پریس کانفرنس میں شہزادہ گشتاسپ خان پی ٹی آئی امیدوار برائے قومی اسمبلی کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کررہی ہیں

21/01/2024

قومی اسمبلی حلقہ این اے پندرہ سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار شہزادہ گشتاسپ خان امیدوار برائے قومی اسمبلی سنایاسبیل کی اپنے حق میں دستبردار ہونے پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں

20/01/2024

امیدوار براے قومی اسمبلی بابر خان اوگی میں دوستوں کے ساتھ الیکشن بارے گفتگو کر رہے ہیں

راجہ نزاکت راجہ اسد بشیر فرزند مرحوم شیخ عبداللہ ٹرانسپورٹر سجاد تنولی  نکہ پانی سابق چیئر مین کروڑی علی اکبر تنولی اور ...
20/01/2024

راجہ نزاکت راجہ اسد بشیر فرزند مرحوم شیخ عبداللہ ٹرانسپورٹر سجاد تنولی نکہ پانی سابق چیئر مین کروڑی علی اکبر تنولی اور دیگر شرکاء کا امیدوار صوبائی اسمبلی احمد شہر یار خان ایڈووکیٹ کے ساتھ شمولیتی پروگرام میں گروپ فوٹو

20/01/2024

امیدوار براے صوبائی اسمبلی پی کے 39 احمد شہر یار خان ایڈووکیٹ عوام حلقہ سے الیکشن بارے مشاورت کرہے ہیں

18/01/2024
18/01/2024

سابق امیدوار میئر تحصیل دربند و مسلم لیگ ن کے رہنما ماسٹر لیاقت اپنے ساتھیوں سمیت اوگی مسلم لیگ کے انتحابی پنڈال میں آرہے ہیں عوام کی طرف زبردست استقبال

اوگی کچہری میں ایم پرویز لاء چیمبر کا افتتاح ہوگیا علی اصغر خان  چچا  نے باقائدہ فیتہ کاٹ کر دفتر کا  افتتاح کردیا ممتاز...
13/01/2024

اوگی کچہری میں ایم پرویز لاء چیمبر کا افتتاح ہوگیا علی اصغر خان چچا نے باقائدہ فیتہ کاٹ کر دفتر کا افتتاح کردیا ممتاز قانون دان راحت پرویز ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے باقائدہ پریکٹس شروع کردی سائلین کو انصاف کی فراہمی کا عہد ۔۔۔۔

پی کے 39 سے اکرام غازی کو  پی ٹی آئی کا ٹکٹ مل گیا
12/01/2024

پی کے 39 سے اکرام غازی کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ مل گیا

حلقہ کی ترقی چاہتا ہوں بابر خان تنولی ایڈووکیٹ امیدوار این اے پندرہ
11/01/2024

حلقہ کی ترقی چاہتا ہوں بابر خان تنولی ایڈووکیٹ امیدوار این اے پندرہ

11/01/2024

اوگی میں کالے شیشوں کے خلاف مہم شروع اے ایس آئی رفاقت علی اور ٹی او بشیرخان گاڑی سے کالے شیشے اتار رہے ہیں

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share