ھزارہ تنولی نیوز چمیڑی شیریروگ

ھزارہ تنولی نیوز چمیڑی شیریروگ ہر خبر سے اگاہ رہنے کے لئے جڑے رہیے ہزارہ تنولی نیوز چمیڑی شیری روگ کے ساتھ۔
انشاءاللہ ہر پل کی اپڈیٹ شئیر کی جاۓ گی۔

19/12/2024

افسوس ناک خبر
میری بڑی پھوپھی جان اللہ کو پیاری ہو گئی ہے
تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے۔۔

19/12/2024

کاش 2025 ہی وہ سال ہو جس میں دیدار کعبہ اور وہاں سجدہ نصیب ہوا آمین

19/12/2024

خشک سردی کی شدت بہت ذیادہ ہے...
بیماریاں بہت زیادہ بڑھ گئیں ہیں..
🤲🏻اے اللّٰہ تُو اپنے فضل وکرم سے رحمت کی بارش نازل فرما...آمین

19/12/2024

السلام علیکم
صبح بخیر
تاجدار ختم نبوت زندہ باد

18/12/2024

حضرت علیؓ نے فرمایا :
شکر کرنے والے کبھی غریب نہیں ہوتے،
اور صبر کرنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے !
😍😍😍👆😍😍😍

گیس مزید مہنگی کرنے کی منظوری عوام کے چولہے بند کرکے وزیروں کی لگثری لائف میں بہتری کی جا رہی ہے۔۔
18/12/2024

گیس مزید مہنگی کرنے کی منظوری
عوام کے چولہے بند کرکے وزیروں کی لگثری لائف میں بہتری کی جا رہی ہے۔۔

مفتی کفایت اللہ کی کراچی قائداباد امد خوش امدید مفتی صاحب۔
18/12/2024

مفتی کفایت اللہ کی کراچی قائداباد امد
خوش امدید مفتی صاحب۔

بٹگــــرام😭باب جنگڑی  آلائی کے مقام پر سامان سے برا ہوا ٹرک حادثے کا شکار
18/12/2024

بٹگــــرام😭
باب جنگڑی آلائی کے مقام پر سامان سے برا ہوا ٹرک حادثے کا شکار

18/12/2024

یارب اپنے فضل و کرم سے جلدی مکہ مدینہ میں حاضری کی توفیق عطا فرما۔
🤲 آمین ثم آمین 🤲

18/12/2024

Saleemo old vedio Anwar bloch.

نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد میں انہتائی افسوس ناک واقعہ کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں حمزہ ولد گلاب خان موقع پر جا...
18/12/2024

نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد میں انہتائی افسوس ناک واقعہ کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں حمزہ ولد گلاب خان موقع پر جاں بحق۔

18/12/2024

اے اللہ جن سے تو محبت رکھتا ہے ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر لے______!
آمین یارب العالمین ❤❤❤

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ھزارہ تنولی نیوز چمیڑی شیریروگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ھزارہ تنولی نیوز چمیڑی شیریروگ:

Share