19/02/2026
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو اللہ رب کریم سے دعا ہے کہ وہ پاک ذات اس ماہ مقدس و مبارک کو ہم سب کی بخشش کا ذریعہ بناٸے اسکا ادب احترام اور اکرام کرنے کی توفیق عطا فرماٸے اور ایسے ہی گزارنے کی ہم سبکو توفیق عطا فرماٸے جیسے وہ چاہتا ہے جیسے اسکا پاک ذات کا حکم ہے ہر قسم کے گناہوں سے نافرمانیوں ہم سب کی حفاظت فرماٸے ہمارے والدین اور جتنے عزیز و اکارب دوست احباب اس دنیا سے چلے گٸے ہیں جن کی جداٸی کا غم ایسے موقعوں پر ترو تازہ ہو جاتا ہے اللہ پاک ایسے عظیم صدموں کو ہمیں برداشت کرنے کی توفیق عطا فرماٸے اور ہمارے ان سب پیاروں کی کامل مغفرت فرماٸے مُحَمَّدﷺ کی شفاعت نصیب فرماٸے جنت الفردوس میں اعلی و عرفہ مقام عطا فرماٸے اور جتنے بھی بیمار ہیں گھروں میں ہسپتالوں میں سب کو شفإ کاملہ عاجلہ مستعمرہ عطا فرماٸے اور ہم جو زندہ ہیں ہم سب کو دین پر استقامت عطا فرماٸے رزق حلال وافر کشادہ برکت والا سب کو نصیب فرماٸے اور اپنی نافرمانیوں سے اور شیطان کے شر سے ہم سبکی ہمیشہ حفاظت فرماٸے حقوق اللہ اور حقوق العباد کی اداٸیگی کی توفیق عطا فرماٸے
آمین یارب العالمین