TOP News

TOP News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TOP News, Media/News Company, Mansehra, Mansehra.

25/08/2026

مانسہرہ

14 سالہ کمسن بچے کی پُراسرار موت، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا فوری نوٹسبٹل دیول سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ کمسن بچے کی...
25/08/2026

14 سالہ کمسن بچے کی پُراسرار موت، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا فوری نوٹس

بٹل دیول سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ کمسن بچے کی مبینہ پُراسرار موت کے بعد جیسے ہی بچے کو پمز ہسپتال منتقل کیے جانے کی اطلاع ملی، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف فوری طور پر ہسپتال پہنچ گئے۔

وفاقی وزیر نے ڈاکٹرز کو پوسٹ مارٹم اور دیگر ضروری طبی مراحل جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی، جبکہ معاملے کی شفاف اور فوری تحقیقات کے لیے آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد کو بھی ضروری اقدامات کی ہدایت کی۔

کمسن بچے کے اہلِ خانہ کو انصاف کی فراہمی اور حقائق سامنے لانے کے لیے فوری اقدام

25/08/2026

پری پور میں ایک معصوم پچی ق،ت،ل

24/08/2026

TOP News | اہم خبر

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس ویڈیو میں ایک شخص اور خاتون کو گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے اصل پس منظر اور مقام کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی، اس لیے ناظرین سے گزارش ہے کہ اسے حتمی خبر سمجھنے کے بجائے تصدیق کے ساتھ شیئر کریں۔

📌 TOP News — خبر وہی، جس کی تصدیق ہو۔

21/08/2026
21/08/2026



゚viralシ


#جشن #عیدمیلادالنبی #کی # #حصوصی # #ٹرائمشن TOP News

20/08/2026

عمران خان کی الشفاء منتقلی کے مناظر

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری  نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی ایوان میں کہا تھا کہ سپریم ...
20/08/2026

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی ایوان میں کہا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کریں گے

Address

Mansehra
Mansehra
TOP NEWS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TOP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share