Explore kaghan valley

Explore kaghan valley Subscribe our page to see the charming and beautiful places of Kaghan Valley and all over pakistan and pakistani leanguge and clture

27/06/2025

آج دن کو سوات میں پیش آنے والا واقعہ کیا درد ناک مناظر ہیں 💔 ایک ہی خاندان کے 18 افراد کے سیلابی ریلے میں بہہ جانے کی ویڈیو 😥😥 ضلع انتظامیہ کا کوئ پتہ ہی نہیں 🤲🤲🤲

کاغان میں لگایا گیا ٹول پلازہ ایک دن بھی نہ چل سکا مقامی لوگوں نے توڑ کر دریا میں پھینک دیا
25/06/2025

کاغان میں لگایا گیا ٹول پلازہ ایک دن بھی نہ چل سکا مقامی لوگوں نے توڑ کر دریا میں پھینک دیا

یہ  ٹورسٹوں کی گاڑی جو تصویر میں اپ کو نظر ارہی ہے  جن کا تعلق مری سے ہے  یہ سیر کے لیے وادی کاغان میں ائے اور  انہوں نے...
25/06/2025

یہ ٹورسٹوں کی گاڑی جو تصویر میں اپ کو نظر ارہی ہے جن کا تعلق مری سے ہے یہ سیر کے لیے وادی کاغان میں ائے اور انہوں نے پھاگل میں ہماری شاپ کا وزٹ کیا اور انہوں نے دکاندار کو باتوں میں لگا کر کبھی اخروٹ کا پوچھ رہے تھے کبھی ڈرائی فروٹ کا پوچھ رہے تھے اور ان کا پورا گروپ ہے اور ان کے ساتھ عورتیں ہیں جو دکانداروں کو لوٹ رہی ہیں اور ان کے ساتھ جو مرد ہیں وہ دکاندار کو باتوں میں لگا رہے ہیں اور ان کے ساتھ ایک عورت تھی وہ ہماری دکان میں جا کر بیٹھی اور دکان کے گلے سے 70 ہزار روپیہ لوٹ لیا اور یہ یہاں سے چلے گئے اور ہم نے دیکھا گلے میں پیسے نہیں تھے اور ہم ان کے پیچھے گئے
اور ان کو کاغان میں پکڑا اور تھانے میں لے کر چلے اور تھانے کاغان کی لیڈیز پولیس نے ان کی تلاشی کی اور بچے کے دودھ پینے والے فیڈر سے پیسے نکالے اور تھانہ کاغان کے ایس ایچ او نے ان سے پیسے برامد کیے اور میری تمام وادی کاغان ناران کے تاجروں سے اور تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس گروپ کا خیال رکھیں یہ تحصیل بالاکوٹ وادی کاغان ناران میں انٹر ہو گئے ہیں ان کی گاڑی کا نمبر ہے ADG 885
اور ان کو دیکھیں اور اپنی دکانوں کا خیال رکھیں
Copy

25/06/2025

وادی کاغان میں راتوں رات ٹول پلازہ قائم کر دیا سوئی قوم پر سوئے ہوئے نیا ٹول پلازہ قائم کر دیا گیا ہے ہمارے نمائندے بھی اگلے 5 دن کیلئے چھپ جائیں گئے کیوں کہ وہ کسی قسم کی مشقت برداشت نہیں کریں گئے ۔عوام جانے اور این ایچ اے ۔۔۔۔

لڑی کاغان حادثے میں بچ جانے والا بچہ جس  کے والدین اللّٰہ کو پیارے ہو گئے ہیں بےشک بچانے والی زات بڑی غفوروحیم ہے
24/06/2025

لڑی کاغان حادثے میں بچ جانے والا بچہ جس کے والدین اللّٰہ کو پیارے ہو گئے ہیں بےشک بچانے والی زات بڑی غفوروحیم ہے

کاغان لڑی کے مقام سے سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری اب تک کی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں تین لوگ سوار تھے  ماں بیٹا ...
24/06/2025

کاغان لڑی کے مقام سے سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری اب تک کی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں تین لوگ سوار تھے ماں بیٹا اور والد بیٹا معجزاتی طور بچ گیا ہے ماں باپ دونوں موقع پر ہی جان کی بازی ہار چکے گاڑی کا نمبر سند ہے کا ڈیڈی باڈی مقامی لوگ ریسکیو کرنے میں مصروف گاڑی دریائے کنہار میں پڑی ہوئ ہے
اللہ کریم کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

23/06/2025
20/06/2025

ناران گلیشیئر حادثے کی ویڈیو

Address

Noem City
Sakaka
72313

Telephone

+923235245832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore kaghan valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore kaghan valley:

Share