KP - Media & Info

KP - Media & Info Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KP - Media & Info, Media/News Company, Shohal Najaf Khan, Mansehra.

پشاور کے نجی ہسپتال میں صحت کارڈ کے تحت مفت علاج نہ کرنے کا معاملہ، وزیراعلی خیبرپختونخوا کا نوٹس
23/08/2022

پشاور کے نجی ہسپتال میں صحت کارڈ کے تحت مفت علاج نہ کرنے کا معاملہ، وزیراعلی خیبرپختونخوا کا نوٹس

حکومت خیبر پختونخوا نے ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب متاثرین کے لیے گورنمنٹ ڈگری کالج پروہ میں ریلیف کیمپ قائم کردیا۔
23/08/2022

حکومت خیبر پختونخوا نے ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب متاثرین کے لیے گورنمنٹ ڈگری کالج پروہ میں ریلیف کیمپ قائم کردیا۔

20/08/2022

حشمت اللہ نے اپنے علاقے جنت آباد، ضلع ٹانک کے مسائل کے بارے میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے آن لائن کھلی کچھری میں شکایت کی، وزیر اعلی نے نہ صرف مسائل کے حل کی یقین دہانی کی بلکہ متعلقہ حکام کو فوری ایکشن لینے کے لئے ہدایات بھی جاری کردی

Potential threats of heavy rainfall and floods; CM KP directed the districts administration, rescue 1122 and other autho...
20/08/2022

Potential threats of heavy rainfall and floods; CM KP directed the districts administration, rescue 1122 and other authorities to remain alert and ensure instant relief operations.

‏چترال فلڈ ایمرجنسی / وزیر صحت خیبرپختونخوا کی فوری طبی امداد کی ہدایات‎  ‎
20/08/2022

‏چترال فلڈ ایمرجنسی / وزیر صحت خیبرپختونخوا کی فوری طبی امداد کی ہدایات

‎ ‎

پشاور بی آر ٹی کی نئی بسیں پشاور پہنچنا شروع۔ نئی بسوں کے شامل ہونے سے فیڈر روٹس کے علاقوں کے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔
20/08/2022

پشاور بی آر ٹی کی نئی بسیں پشاور پہنچنا شروع۔
نئی بسوں کے شامل ہونے سے فیڈر روٹس کے علاقوں کے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔

پشاور پبلک سکول ورسک روڈ پشاور کی عظمت رفتہ کی بحالی کے لئے حکومت خیبر پختونخوا کا اہم اقدام, ورکنگ گروپ تشکیل۔ ایک ماہ ...
20/08/2022

پشاور پبلک سکول ورسک روڈ پشاور کی عظمت رفتہ کی بحالی کے لئے حکومت خیبر پختونخوا کا اہم اقدام, ورکنگ گروپ تشکیل۔ ایک ماہ میں پلان بنانے کی ہدایت


19/08/2022

دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے بارشوں سے نقصانات بارے رپورٹ جاری کردی۔‎پشاور۔گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ب...
18/08/2022

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے بارشوں سے نقصانات بارے رپورٹ جاری کردی۔

‎پشاور۔گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران بارشوں کےنتجےمیں چھ افرادجاں بحق ہوئے۔پی ڈی ایم اے

۔مختلف حادثات کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے

‎پشاور: صوبے میں 20مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے

۔ضلع خیبر کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ

‎۔متعلقہ ضلعی انتظامیہ بندسڑکوں کوبحال کر نےکےلیے اقدامات کررہی ہیں۔ پی ڈی ایم اے

۔صوبے کے تمام دریاؤں میں اس وقت پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔پی ڈی ایم اے

صوبائی حکومت کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے، ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ ادارے ہائی الرٹ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

‏گزشتہ دنوں سوات میں پیدا ہونے والی صورتحال کا مکمل تدارک کردیا ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ذاتی نگرانی میں اداروں نے...
17/08/2022

‏گزشتہ دنوں سوات میں پیدا ہونے والی صورتحال کا مکمل تدارک کردیا ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ذاتی نگرانی میں اداروں نے اقدامات کئے۔
‏سوات میں جو لوگ آئے تھےوہ بیک آف ہوچکے ہیں، عوام کو یقین دلاتے ہیں کوئی بڑے خطرے کی بات نہیں۔ دہشتگردی کے اکا دکا واقعات کا بھی تدارک کررہے ہیں، بیرسٹر سیف
‎ ‎

17/08/2022

پشاور بورڈ کے تحت جماعت دہم کے سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج کا اعلان

سائنس گروپ میں فریال راشد اور مزنا عالم نے 1100 میں سے 1089 نمبر لے کر مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی

مریم بی بی، مشال سبحان اور سید حماد علی شاہ نے 1088 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی

در مرجان ، زرلخت، فاطمہ زرلال اور کنول اختر نے 1087 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی

آرٹس گروپ میں سائرہ گل نے 1043 نمبر لے کر پہلی پوزیشن لی

حافظہ امامہ سید 1030 نمبروں کے ساتھ دوسری جبکہ سیدہ حلیمہ مسعود 1004 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہی

مجموعی طور پر 80044 طلبہ نے امتحان میں شرکت کی جن میں سے 67246 طلبہ پاس ہوئے

پاس طلبہ کی مجموعی شرح 84 فیصد رہی۔

وزیراعلی محمود خان نے سوات بورڈ کے سال 2020-21 کے پوزیشن ہولڈر میں گولڈ میڈل اور انعامات تقسیم کیے۔

  to establish international standard sports complex in Tehsil Pabbi, Nowshera
17/08/2022

to establish international standard sports complex in Tehsil Pabbi, Nowshera

Address

Shohal Najaf Khan
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP - Media & Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share