24/09/2025
پتہ نہیں کیوں جب بازار میں میاں بیوی آئس کریم کھا رہے ہوتے ہیں خوشی مجھے ہورہی ہوتی ہے 🤣
آج ایک خوشحال جوڑا دیکھا بیگم اپنے ہاتھ سے کھلا رہی تھی 🥹
جب وہ کہتے ہیں " پہلے آپ کھائیں " قسم سے میرا دل کرتا سائیکل کے نیچے پاؤں دے دوں ۔