Mansehra 24 News hd

Mansehra 24 News hd مانسہرہ سے 24 گھنٹے باخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج مانسہره ?

28/04/2024

*تمام کمپنیوں کے نیٹ ورک کا مسئلہ؟*
*شنکیاری میں سوئی گیس کا نہ ختم ہونے والا منصوبہ*
شنکیاری پریس کانفرنس کے دوران نیشنل پریس کلب شنکیاری کے چیئرمین مجلس عاملہ ڈاکٹر منیر حسین شاہ، اور نائب صدر فیصل اعوان نے ایم این اے شہزادہ محمد گشتاسپ خان کے سامنے شنکیاری اور ضلع مانسہرہ کی عوام کے اہم مسائل بیان کیے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شنکیاری میں پریس کانفرنس کے دوران ایم این اے شہزادہ محمد گشتاسپ خان سے نیشنل پریس کلب شنکیاری کے چیئرمین مجلس عاملہ ڈاکٹر منیر حسین شاہ، نے شنکیاری میں کئی سالوں سے نہ مکمل ہونے والے سوئی گیس پروجیکٹ پر سوال اٹھایا اور نائب صدر فیصل اعوان نے ضلع بھر میں تمام ٹیلی کام کمپنیوں کے کمزور نیٹ ورک کے حوالے سے تجویز پیش کی کہ اس حوالے سے بھی اسمبلی فلور میں بات کی جائے تاکہ ہمارے علاقوں میں تمام کمپنیوں کی سروس بہتر ہو سکے اور سیاحتی مقامات پر بھی ٹورسٹ حضرات کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو اس وجہ سے بھی عوام بہت پریشان ہے۔ *نیشنل پریس کلب کے عہدے داروں کے سوال اور تجویز پر ایم این اے شہزادہ محمد گشتاسپ خان نے تفصیلی جواب دیا۔*

Address

Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansehra 24 News hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mansehra 24 News hd:

Share