
05/06/2025
کسی دشمن نے یہ عزت مجھے اب تک نہیں بخشی ہمیشہ دوست ہی کا ہاتھ پہنچا ہے گریباں تک.
خبر غم 😥
بہت ہی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ دونوں پہلے دوست ہوا کرتے تھے پھر ایک دوسرے کے دشمن بن گئے پھر ایک ہی دن دونوں کا قتل ہوا اور ایک ہی دن جنازہ ہے اور ایک ہی قبرستان میں اللہ تعالی اس مبارک دن کے صدقے ان دونوں کی مغفرت فرما ئے! امین