صوبہ گجرستان

  • Home
  • صوبہ گجرستان

صوبہ گجرستان گجر کمیونٹی فیس بک پیج وَر تشریف لان گو مُچ مُچ شکریو۔ مہربانی۔
(1)

اعلامیہ برائے عوام و خواصسائن بورڈ "کاروانِ گجر" نے صرف خیر خواہی، قومی شناخت اور خدمتِ خلق کے جذبے سے نصب کیا ہے۔ہم نہ ...
01/08/2025

اعلامیہ برائے عوام و خواص

سائن بورڈ "کاروانِ گجر" نے صرف خیر خواہی، قومی شناخت اور خدمتِ خلق کے جذبے سے نصب کیا ہے۔
ہم نہ اس پر فخر جتاتے ہیں، نہ کسی قوم یا فرد سے مقابلہ رکھتے ہیں، اور نہ ہی اونچ نیچ کے قائل ہیں۔
جو لوگ اس قومی جذبے کو بدنام کرنے کے لیے انتشار، طعنہ زنی یا چیلنجنگ ویڈیوز بناتے ہیں،
وہ اگر گجر کہلاتے بھی ہوں تو حقیقت میں گجر قوم کے نہیں، بلکہ اس کے دشمن ہیں۔

ہم واضح کرتے ہیں کہ اس قسم کے فتنے بازوں کے خلاف ہم قانونی چارہ جوئی کریں گے
اور ایسے عناصر کے خلاف بروقت ایف آئی آر درج کی جائے گی۔
ہم امن، اخوت اور شرافت کے داعی ہیں۔ گجر قوم فتنہ و فساد کی نہیں، خدمت و عزت کی علامت ہے۔

والسلام
کاروانِ گجر ویلفیئر فاؤنڈیشن

---

01/08/2025
28/07/2025

Address

Oghi/mansehra

21400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صوبہ گجرستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to صوبہ گجرستان:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share