Agror Viewers

Agror Viewers News, Entertainment and Natural Beauty

11/10/2023
علی ولد عبدلشکور مدینہ کالونی گزشتہ روز سے گھر سےلاپتہ ہے جس کسی کو بھی معلومات ہوں زیل نمبر پر اطلاع دیں 03421953305034...
11/10/2023

علی ولد عبدلشکور مدینہ کالونی گزشتہ روز سے گھر سےلاپتہ ہے جس کسی کو بھی معلومات ہوں زیل نمبر پر اطلاع دیں
03421953305
03454797208

09/10/2023

اوگی بازار۔۔۔

09/10/2023

ماشاءاللہ ۔۔
مسجد اقصیٰ ♥️♥️

اظہار افسوس ۔۔۔
09/10/2023

اظہار افسوس ۔۔۔

اوگی شیر گڑھ کے علاقے دڑمالی میں سفاک شوہر شبیر شاہ نے بیٹی ہونے پر بیوی کو چار گولیاں مار قتل کردیا، واقع میں ملوث جیٹھ...
08/10/2023

اوگی شیر گڑھ کے علاقے دڑمالی میں سفاک شوہر شبیر شاہ
نے بیٹی ہونے پر بیوی کو چار گولیاں مار قتل کردیا، واقع
میں ملوث جیٹھ منظور شاہ عرف کانڑاں باجی گرفتار اور
ملزم شبیر شاہ موقع واردات سے فرار

  #اوگی بجنہ سابقہ صدر ٹیلرز یونین اوگی آصف۔نزاکت۔قاسم کے والد محترم گل رحمان عرف جانی لالا  وفات پا گئے ہیں۔نمازِ جنازہ...
07/10/2023

#اوگی بجنہ سابقہ صدر ٹیلرز یونین اوگی آصف۔نزاکت۔قاسم کے والد محترم گل رحمان عرف جانی لالا وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ مورخہ 08 اکتوبر 2023 بروز اتوار دن 11:00 بجے بجنہ میں ادا کیا جائے گا۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

ریٹائرڈ رینج افیسر محمد ایوب کے فرزند سابقہ ناظم یو سی شیرگڑھ محمد یوسف کے بھانجے طاہر ایوب بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں ...
06/10/2023

ریٹائرڈ رینج افیسر محمد ایوب کے فرزند سابقہ ناظم یو سی شیرگڑھ محمد یوسف کے بھانجے طاہر ایوب بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں جن کا نماز جنازہ کل دن بروز ہفتہ 11 بجے بمقام ٹہنڈکی رام کوٹ میں ادا کیا جائے گا۔

   #اوگی پروفیسر ریٹائرڈ محمد سعید  کے صاحبزادہ ڈپٹی DHO ضلع تورغر ڈاکٹر اسد بٹگرام میں تورغر سے واپسی پر دل کا دورہ پڑن...
06/10/2023

#اوگی پروفیسر ریٹائرڈ محمد سعید کے صاحبزادہ ڈپٹی DHO ضلع تورغر ڈاکٹر اسد بٹگرام میں تورغر سے واپسی پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔

05/10/2023

ٹی ایم اے کے تحصیل کونسل ہال اوگی میں پی ٹی آئی تحصیل اوگی کے صدرحبیب بسی خیل اورجنرل سیکرٹری اعجازاحمدپی ٹی آئی قائدعمر...
05/10/2023

ٹی ایم اے کے تحصیل کونسل ہال اوگی میں پی ٹی آئی تحصیل اوگی کے صدرحبیب بسی خیل اورجنرل سیکرٹری اعجازاحمدپی ٹی آئی قائدعمران خان کی سالگرہ کاکیک کاٹ رہے ہیں۔تقریب میں نادراکازئی، بلال سواتی،رضاخان،سیادت علی شیر،جانویز،عارف شاہ اوردیگربھی موجودہیں

تحصیل اوگی پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی ورکرز اجمل سواتی نثار احمد بنگش، سدھیر شاہ انصافی اور ظفر اقبال کی قیادت میں ت...
05/10/2023

تحصیل اوگی پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی ورکرز اجمل سواتی نثار احمد بنگش، سدھیر شاہ انصافی اور ظفر اقبال کی قیادت میں تمام ورکرز نے کپتان عمران خان صاحب کی 71ویں سالگرہ کا کیک کاٹا...
پروگرام کے آغاز میں عمران خان صاحب کے لیے حصوصی دعا فرمائی گئی...
اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے تمام عہدیداروں اور ننھے بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اپنے کپتان کا پہلے سے بڑھ کر ساتھ دینے اعلان کیا...

صاحب خان  آف کراچی کا بیٹا بہت بیمار ہے اور ہسپتال میں داخل ہے تو تمام دوستوں بھائیوں سے دعا کی درخواست کی جاتی ہے ۔۔
03/10/2023

صاحب خان آف کراچی کا بیٹا بہت بیمار ہے اور ہسپتال میں داخل ہے تو تمام دوستوں بھائیوں سے دعا کی درخواست کی جاتی ہے ۔۔

 #اوگی 17 ویں سالانہ تحفظ ختم نبوت دفاع صحابہ واہلیبت کانفرنس جلال آباد چوک اوگی میں جلسہ گاہ میں ایس ایچ او تھانہ اوگی ...
03/10/2023

#اوگی 17 ویں سالانہ تحفظ ختم نبوت دفاع صحابہ واہلیبت کانفرنس جلال آباد چوک اوگی میں جلسہ گاہ میں ایس ایچ او تھانہ اوگی سید عاصم بخاری۔ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ اوگی یوسف خان۔ٹریفک انچارج اوگی رفاقت علی سیکورٹی کا معائنہ کررہے ہیں۔۔

سرویز خان, عامر خان و نوبت خان مرحوم اوگی گاوں والے کے والد صاحب بقصائے الہی وفات پا چکے ہیں جنکی نماز جنازہ 3 بجے اوگی ...
03/10/2023

سرویز خان, عامر خان و نوبت خان مرحوم اوگی گاوں والے کے والد صاحب بقصائے الہی وفات پا چکے ہیں جنکی نماز جنازہ 3 بجے اوگی گاوں جنازگاہ میں ادا کی جائیگی.

Address

Mansehra

Telephone

+923185991491

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agror Viewers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share