Jawad Bashir

Jawad Bashir Social Activitist
Adventures
Consultant
Trainer

یہ صدی احمقوں کی پذیرائی کی صدی ہے اس دور میں اہل علم و فہم کا مقدر صرف اور صرف تنہائی ہے۔
14/07/2024

یہ صدی احمقوں کی پذیرائی کی صدی ہے اس دور میں اہل علم و فہم کا مقدر صرف اور صرف تنہائی ہے۔

This photo is from the graduation ceremony of the Beijing University of Science and Technology. Suddenly, when it starte...
23/06/2024

This photo is from the graduation ceremony of the Beijing University of Science and Technology.

Suddenly, when it started raining slightly, a professor and teacher leader held an umbrella over the student's head and was holding that umbrella throughout the speech.

Teachers have to be as generous as the sky. A good teacher can make thousands of good and skilled human beings.

Even after being so high profile in China, they do not have the slightest ego. ❤️💙

Copied from linked in.

پاکستانیوں کے لئے پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب؛ بریانی اور چپس کھائی، کوک پی، چند چیخیں ماریں، اور چند سیلفی بنائیں اور چ...
19/06/2024

پاکستانیوں کے لئے پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب؛ بریانی اور چپس کھائی، کوک پی، چند چیخیں ماریں، اور چند سیلفی بنائیں اور چلتے بنے۔ کبھی اس کی فضا، مقام، اور روح سے connect نہیں ہو پاتے ،،

قدسیوں کی خاطر مشتاق احمد صاحب اپنی اہلیہ و گنے چنے محبین کے ساتھعید کی رات غ ۔۔۔ذہ چوک میںسلام ہے تُجھے اے عظیم انسان  ...
19/06/2024

قدسیوں کی خاطر
مشتاق احمد صاحب اپنی اہلیہ و گنے چنے محبین کے ساتھ
عید کی رات غ ۔۔۔ذہ چوک میں
سلام ہے تُجھے اے عظیم انسان
جہاں ہر انسان عید اپنے گھر میں اپنوں کے درمیان گزارنے کی خواہش رکھتا ہے
وہی آپ نے ان سب خواہشات کو اپنے فلس 3 بھائیوں کی خاطر قربان کر دیا
مشتاق صاحب نے کہا تھا کہ اس بار ہم عید و قربانی بھی یہی غ۔ذہ چوک میں کرینگے اور پھر آپ نے اپنے قول کو عمل سے سچ کر دکھایا
Mushtaq Ahmad Khan

زکر تھا آخری مہینے کاتذکرہ چھڑ گیا مدینے کا.
14/06/2024

زکر تھا آخری مہینے کا
تذکرہ چھڑ گیا مدینے کا.

02/05/2024

جب نگراں حکومت نے یوکرین سے گندم منگوانے کا فیصلہ کیا اس وقت ملک میں 46 لاکھ ٹن گندم پڑی تھی، سینیٹر عون عباس بپی

اس گندم سے 85 ارب روپے نفع کمایا گیا، سینیٹر عون عباس

27/03/2024
Heart touching story 😥😥50 پچاس ہزار گیس کا بل تھما کر ایک مفت آٹے کا تروڑا دینا  کسی بیہودہ مزاق سے کم نہیں ،  بجلی گیس ...
26/03/2024

Heart touching story 😥😥
50 پچاس ہزار گیس کا بل تھما کر ایک مفت آٹے کا تروڑا دینا کسی بیہودہ مزاق سے کم نہیں ، بجلی گیس سستی کرو عوام آٹا خود خرید لے گی

کرتب دکھانے کی اصل جگہ شکر پڑیاں گراونڈ نہیں بلکہ فلسطین ہے !!🫡🛩✈️🚀
23/03/2024

کرتب دکھانے کی اصل جگہ شکر پڑیاں گراونڈ نہیں بلکہ فلسطین ہے !!
🫡🛩✈️🚀

.
20/02/2024

.



Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Bashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawad Bashir:

Share