HK TV

HK TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HK TV, Digital creator, Mansehra.

“نیوز، انٹرٹینمنٹ، وی لاگز، قدرتی حسن کے سفر، خصوصی انٹرویوز اور اشتہارات — بشمول اسکول، کالج اور کاروباری اداروں کی پروموشن — سب کچھ ایک پلیٹ فارم پر! خوش آمدید HKTV، جہاں ہر لمحہ خاص ہے۔

03/08/2026

🚨 بچی کے مبینہ اغوا پر اہلِ خانہ کی فریاد، انصاف اور فوری بازیابی کا مطالبہ

ضلع مانسہرہ اور پٹگرام کے سنگم پر واقع تھانہ بٹل کی حدود میں ایک کمسن بچی کے مبینہ اغوا کے معاملے نے شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔

اہلِ خانہ کے مطابق، 40 سے 50 مسلح افراد زبردستی گھر میں داخل ہوئے، اہلِ خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسلحے کے زور پر بچی کو اپنے ساتھ لے گئے۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ واقعے کی ایف آئی آر تھانہ بٹل میں درج کروا دی گئی ہے۔

متاثرہ خاندان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلیٰ حکام، پولیس اور متعلقہ اداروں سے اپیل کی ہے کہ بچی کو فوری اور بحفاظت بازیاب کرایا جائے، واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

معصوم جانوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔

سیاست میں سستی شہرت پانے کے لیے گھسے پٹے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہئیں۔واپڈا عملے اور ایکسین واپڈا کے خلاف سخت الفاظ پر...
01/08/2026

سیاست میں سستی شہرت پانے کے لیے گھسے پٹے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہئیں۔

واپڈا عملے اور ایکسین واپڈا کے خلاف سخت الفاظ پر مشتمل بیانات نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی۔ ناقدین کے مطابق عوامی مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ مکالمہ اور مؤثر حکمتِ عملی ضروری ہے، جبکہ اشتعال انگیز بیانات سیاسی ماحول کو مزید کشیدہ بنا سکتے ہیں۔

30/07/2026

آئیں 14 اگست کے پرمسرت موقع پر روایتی کبڈی کے سنسنی خیز مقابلوں سے لطف اندوز ہوں۔

🔥 پشاور کبڈی کلب VS ڈھونڈیال کبڈی کلب 🔥

📅 14 اگست 2026
🕌 بعد از نمازِ جمعہ
📍 نیو بکریال سٹی ڈھونڈیال، مانسہرہ

💚 وطن کی محبت، کھیل کا جذبہ اور آزادی کی خوشیاں ایک ہی مقام پر۔

تمام اہلِ علاقہ اور شائقینِ کبڈی کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

🇵🇰 پاکستان زندہ با

🏥 ایملین شنگیاری کے عوام کے لیے صحت کی بہترین سہولت!📢 بروز اتوار 2 اگست کو عظیم ہیلتھ کیئر میں ماہر امراضِ قلب اور ماہر ...
29/07/2026

🏥 ایملین شنگیاری کے عوام کے لیے صحت کی بہترین سہولت!

📢 بروز اتوار 2 اگست کو عظیم ہیلتھ کیئر میں ماہر امراضِ قلب اور ماہر اطفال کی خصوصی آمد۔

✅ مفت معائنہ
✅ ECG اور ECO کی سہولت
✅ ادویات اور لیب ٹیسٹس پر خصوصی رعایت
✅ دل اور بچوں کے امراض کا جدید علاج

📍 مقام: عظیم ہیلتھ کیئر، شنگیاری روڈ، میزان بینک کے قریب
📞 رابطہ: 0317-5995853

اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے لیے اس سنہری موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔ ❤️

صدام خان سواتی اُن نظریاتی کارکنوں میں شامل ہیں جو ہر مشکل وقت میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔ کارنر می...
29/07/2026

صدام خان سواتی اُن نظریاتی کارکنوں میں شامل ہیں جو ہر مشکل وقت میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔ کارنر میٹنگز، ریلیوں اور جلسوں میں نہ صرف خود شریک ہوئے بلکہ قافلے بھر کر بھی لاتے رہے۔

افسوس کہ آج کچھ نام نہاد رہنما اُن کی قربانیوں کو دیوار سے لگا کر اپنی سیاست چمکانے میں مصروف ہیں۔ یاد رکھیں، جماعتیں نظریاتی کارکنوں کی قربانیوں سے مضبوط ہوتی ہیں، ذاتی مفادات سے نہیں۔

علیمہ خانم کی مانسہرہ و شنکیاری آمد پر عوام ایک بھرپور ریلی کے منتظر تھے، مگر مقامی قیادت، خصوصاً عمر نواز خان، اس موقع ...
27/07/2026

علیمہ خانم کی مانسہرہ و شنکیاری آمد پر عوام ایک بھرپور ریلی کے منتظر تھے، مگر مقامی قیادت، خصوصاً عمر نواز خان، اس موقع پر کارکنوں کو متحرک کرنے میں ناکام رہے۔

صرف دعوے کافی نہیں، قیادت کا اصل امتحان میدان میں ہوتا ہے۔

26/07/2026

🚨 خصوصی انٹرویو | HK TV

عمران خان کی رہائی کے لیے علیمہ خانم کی جانب سے شروع کی گئی اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے، ایم این اے شہزادہ محمد گستاسب خان کے فرزند شہزادہ عبداللہ خان نے HK TV کو خصوصی انٹرویو دیا۔

اس خصوصی گفتگو میں تحریک کے آغاز، سیاسی صورتحال، عوامی ردِعمل اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر اہم نکات پیش کیے گئے۔

🎥 مکمل انٹرویو دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں۔

راجہ محمد خورشید کو خراجِ تحسینسابق وائس چیئرمین وی سی دھڑیال  راجہ محمد خورشید نے علیمہ خانم کی ریلی کے استقبال کے لیے ...
26/07/2026

راجہ محمد خورشید کو خراجِ تحسین

سابق وائس چیئرمین وی سی دھڑیال راجہ محمد خورشید نے علیمہ خانم کی ریلی کے استقبال کے لیے ایک بڑے اور پرجوش قافلے کے ساتھ شرکت کر کے بھرپور عوامی جذبے کا مظاہرہ کیا۔

HK TV۔

کشمیر انتخابات میں جعلی ووٹوں کا معاملہ شدّت اختیار کر گیا
25/07/2026

کشمیر انتخابات میں جعلی ووٹوں کا معاملہ شدّت اختیار کر گیا

🇵🇰 14 اگست اسپیشل شرٹ پرنٹنگ آفر 🇵🇰جشنِ آزادی کو مزید یادگار بنائیں! اپنی پسند کے ڈیزائن، نام، لوگو یا قومی پرچم کے ساتھ...
25/07/2026

🇵🇰 14 اگست اسپیشل شرٹ پرنٹنگ آفر 🇵🇰

جشنِ آزادی کو مزید یادگار بنائیں! اپنی پسند کے ڈیزائن، نام، لوگو یا قومی پرچم کے ساتھ کسٹم شرٹس پرنٹ کروائیں۔

✅ بہترین کوالٹی پرنٹنگ
✅ اسکول، کالج اور اداروں کے لیے خصوصی آرڈرز
✅ مناسب قیمتیں
✅ محدود وقت کے لیے خصوصی رعایت

اپنا آرڈر ابھی بک کروائیں اور 14 اگست کو منفرد انداز میں منائیں۔

0316 5657612📞 رابطے کے لیے انباکس کریں یا کال کریں۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Address

Mansehra
21140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HK TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share