Mufti Abdul Wahid Qureshi Fans Of Mansehra

Mufti Abdul Wahid Qureshi Fans Of Mansehra ایک مسجد کی دیوار پہ ایک خوبصورت جملہ لکھا تھا۔۔۔
*اگر تم گناہوں سے تھک گئے ہو تو اندر آجاو اللّٰه کی رحمت تمھارے انتظار میں ابھی تک نہیں تھکی.....!!!!!!!��*

اعلان برات27 جولائی 2026ء بروز پیرجامعۃ الرشید کراچی کے مدیر جناب مولانا مفتی عبد الرحیم صاحب کی ڈمی بنانے کی حرکت کسی ص...
27/07/2026

اعلان برات
27 جولائی 2026ء بروز پیر

جامعۃ الرشید کراچی کے مدیر جناب مولانا مفتی عبد الرحیم صاحب کی ڈمی بنانے کی حرکت کسی صورت قابل قبول عمل نہیں ھے
اختلاف رائے کی آڑ میں کسی کی توہین و تضحیک حد درجے کا قبیح عمل ہے
ظاہری بات ھے یہ کسی اہل علم یا ذمہ دار شخص کا کام نہیں ھے۔۔۔ چہ جائیکہ کہ اسی فعل بد کو اہل حق کی نمائندہ جماعت کی طرف منسوب کیا جائے
جمیعت علماء اسلام کا کام دلائل سے بات کرنا اور دلائل کی طاقت سے اپنے مدعا کو ثابت کرنا ھے
اس طرح کی گٹھیا حرکت کو جمیعت کبھی سپورٹ نہیں کرتی
ہم کھلے میدان میں کام کرنے والے لوگ ہیں یہ بزدلانہ کارروائیاں ہمارا شیوہ نہیں ھے

از قلم حقیقت رقم
مفتی عبدالواحد قریشی عفاءاللہ عنہ
ممبر مرکزی مجلس عمومی جمعیت علماء اسلام پاکستان

26/07/2026

بھت اہم کلپ
M***i Abdul Wahid Qureshi

04/05/2026

کیا کوئی ہے حضرت کا چیلنج قبول کرنے والا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

03/05/2026

مفتی طارق مسعود کو جواب ۔۔۔

ہم استاذ محترم شہزادہ اہلسنت والجماعت حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب حفظہ اللّٰه تعالیٰ ورعاه کو اور ان کی پوری ...
26/04/2026

ہم استاذ محترم شہزادہ اہلسنت والجماعت حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب حفظہ اللّٰه تعالیٰ ورعاه کو اور ان کی پوری ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ ان کے پیج کے 2 میلین فالوورز پورے ہوگئے ہیں اللّٰه تعالیٰ حضرت استاذ جی کے پیج کو مزید ترقیاں نصیب فرمائیں اور اللّٰه تعالیٰ حضرت استاذ جی کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھیں

M***i Abdul Wahid Qureshi Abdul Muqeet

03/04/2026

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد ڈی چوک کے ناجائز اولادیں اب مولانا فضل الرحمن صاحب پر بھونگے گے

05/12/2025

ماشاءاللہ قائد ملت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتھم کی مسکراہٹ ���

01/12/2025

ماشاءاللہ 4 بیویاں اور 15 بچے ایک ہی گھر میں

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Abdul Wahid Qureshi Fans Of Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share