
13/09/2023
بالاکوٹ کا شاہد کانسٹیبل
ان کا نچارج کہتا ہیے یہ ڈاکٹر بابر نفسیاتی مریض ہیے
پولیس گن میں سے گن چھین کر سیرت ہزاری پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئ اور الٹا انتظامیہ نے ایف آئ آر بھی سیرت ہزاروی اور رجب پر کاٹ دی ہیے
اور اس نفسیاتی مریض کے زیرنگرانی پورا ہسپتال ہیے یہ کوائ ہسپتال میں بدمعاش بنے ہوے ہیں
Rajab ali azad
Seerat hazarvi
انشاء اللہ آپ کے ساتھ ہیں
اٹک پار کی بدمعاشی یہاں نہیں چلنے دیں گے
اور دوسری بات اس نفسیاتی مریض ڈاکٹر بابر کو اٹک پار ہی بھیج کر رہیں گے انشاء اللہ