خیبر پختون خواہ سینٹ الیکشن کی خبر سنتےہی جبڑ دیولی سابق ضلع ناظم سردار سیدغلام کےچاہنےوالوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی عوامی مطالبہ ہےکہ سردار سید غلام کو سینٹ الیکشن میں نامزد کیاجائے
28/09/2024
22/08/2024
جب ملکی سلامتی مفادات کی بات ہوگی تو عدالتی نظام اور فیصلوں کو بھی پاکستان کے اوپر مسلط اور حاوی نہیں ہونے دے گے مختلف ٹیلی کام کمپنیوں کے ڈیٹا پیکج میں فائروال انسٹالیشن کا عمل تیزی سے جاری۔ ملک گیر تحریک انصاف کے جلسے جلوسوں پر پابندی دفعہ 144 نافذ ۔خفیہ ایجنسیوں آئی بی رپورٹ پاکستان وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کو دے دی گئی ۔جلسوں جلوسوں کارنر میٹنگ میں اسلحہ سٹوڈنٹس فیڈریشن آرگنائزیشن کو دہشتگردی کے ضمرے میں استعمال کرنے کے خطرات شامل ۔کے پی کے سائیڈ سے جو طلباء وطالبات جلسے جلوسوں کا حصہ بننے جارہے ہیں اور پنجاب کے داخلی راستوں پر افغانستان راء ایجنٹوں کی جانب سے خود کش بمبار پنجاب میں داخل ہونے کی اطلاعات۔پاکستان رینجرز پاک آرمی میدان میں آگئی ۔بلوچستان کے پی کے سرچ آپریشن کے ساتھ ساتھ ضرب استحکام آپریشن میں مزید تیزی۔
22/08/2024
*اسلام آبادمذہبی جماعتوں کےدھرنےاور احتجاج کےباعث منتخب حکومتی وفد کی لیڈرشپ سےدرخواست پر جیل میں قیدی عمران خان سےملاقات اور 22 اگست جلسہ کینسل کرنےکی اپیل عمران خان نےملک میں جاری حالات کےتناظر میں ترنول جلسہ 8 ستمبرتک ملتوی کردیا 8 ستمبر جلسہ کےلیےنیاء این او سی جاری*
21/08/2024
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پور کا ایک اور اہم اقدام!
🔸وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے سولر سکیم کے ماڈل ڈیزائن اور آن لائن اپلیکیشن کا افتتاح کردیا.
🔸مستفید ہونے والے غریب گھرانوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھا کر ایک لاکھ 30 ہزار کرنے کا اعلان
🔸وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع کے 30 ہزار غریب گھرانوں کے لئے الگ سے سولر سکیم دینے کا فیصلہ.
🔸سولرائزیشن سکیم میں بجلی لاسسز والے فیڈرز، پسماندہ اور گرم ترین علاقوں کو ترجیح دی جائے گی
🔸سولر سکیم مکمل پیکج کے طور پر دیا جائے گا جس میں سولر پینلز بمعہ وائرنگ، پینلز کے لئے سٹینڈ، انورٹر، پنکھے اور بلب شامل ہوں گے.
09/08/2024
اعلان فوتگی جبڑ گراں والے سید نور نبی شاہ مرحوم کی زوجہ سید غلام مرتضی شاہ کی والدہ قضاۓ الی سے وفات پا گئی ہے جن کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ دن 2:30 بجےگراں میں ادا کی جائے گی
Be the first to know and let us send you an email when Sirn News NetwOrk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.