Social Guru

Social Guru Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Guru, Social Media Agency, Rawalpindi.

Our Services Include👇

▶️Facebook Ads Management
▶️Audience Growth (Likes & Followers)
▶️Personal Branding
▶️Social Media Management
▶️page Creation
▶️Social Media Post Designing
▶️Business Promotion
▶️Facebook Cover Design
▶️Copywriting

Clients work Done👍انسٹاگرام پر اوریجنل، ایکٹیو اور نان ڈراپ فالورز حاصل کریں لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ🔸 Get Original🔸 Act...
17/06/2025

Clients work Done👍
انسٹاگرام پر اوریجنل، ایکٹیو اور نان ڈراپ فالورز حاصل کریں لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ

🔸 Get Original
🔸 Active and Non Drop
🔸 Instagram Followers with
🔸 Life time Guarantee
ا
📱 Yasir Adil
Social Media Marketer
0311-5298098

Clients work done 👍For Social Media Marketing, Social Media Management and Business Promotion:Contact 0311-5298098
23/05/2025

Clients work done 👍

For Social Media Marketing, Social Media Management and Business Promotion:
Contact 0311-5298098

21/05/2025

پورے پاکستان سے اوریجنل اور ایکٹیو پاکستانی فالورز +لائکس بذریعہ فیس بک ایڈز ہم سے حاصل کریں
03115298098

کیا آپ بھی یوٹیوب چینل بنا کر پیسے کمانا چاہتے ہیں؟ 💸یاآپ کے چینل پر ویڈیوز تو ہیں، مگر واچ ٹائم اور سبسکرائبرز پورے نہی...
15/05/2025

کیا آپ بھی یوٹیوب چینل بنا کر پیسے کمانا چاہتے ہیں؟ 💸
یاآپ کے چینل پر ویڈیوز تو ہیں، مگر واچ ٹائم اور سبسکرائبرز پورے نہیں ہو رہے؟
تو پھر اب دیر کس بات کی؟
سوشل گرو اب آپ کے یوٹیوب چینل کو صرف 7 دن میں مکمل مونیٹائز کروا کر دے گا !

صرف سات دن میں حاصل کریں
📶1000 سبسکرائبرز + 4000 گھنٹے واچ ٹائم
✅وہ بھی Non Drop اور لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ!

🔸صرف 4999 روپے میں _

یوٹیوب سے کمانا اب خواب نہیں — حقیقت ہے!
آج ہی ہمیں میسج کریں، اور اپنے یوٹیوب کریئر کی شروعات کریں!
👨‍🎓Social Guru
📱0311-5298098


15/05/2025

سوال : پاکستانی کلائنٹ اور انٹرنیشنل کلائنٹ میں اصل فرق کیا ہے؟

جواب
پاکستانی کلائنٹ بس ریٹ کم کرواتے ہیں…
انٹرنیشنل کلائنٹ ڈالر دیتا ہے، عزت بھی دیتا ہے…!
لیکن کیا یہ بات پوری سچاٸ ہے شاٸد نہیں!

اصل فرق پیسوں کے ساتھ سوچ، کام کے انداز اور اعتماد کے لیول کا ہوتا ہے۔

پاکستانی کلائنٹ اکثر یہ سوچ رکھتا ہے کہ:
"پہلے result دکھاؤ، پھر payment ہوگی!"
"اگر آن لائن کام کر رہے ہو تو فارغ ہی ہو گے!"
اور boundaries؟ وہ تو جیسے option ہی نہیں!

جبکہ انٹرنیشنل کلائنٹ کہتا ہے:
"یہ ایک پروفیشنل ہے، اسے hire کیا ہے، عزت دینی ہے۔"
"اس کا وقت بھی قیمتی ہے ...
رزلٹ بھی ملیں گے کیونکہ میرا بجٹ بھی تو زیادہ ہے اور وہ پہلے ہی ایڈ میں ایک سو سیلز کی شرط بھی نہیں رکھ کر بیٹھا ہوتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے سیلز کٸ فنلز سے گزر کر ملتی ہیں۔۔۔
آپ کا کوٸ سوال ہے تو کمینٹس میں پوچھیں۔۔
#زارا ملک

الحمدللہ 10,000 ہزار فالوور کا ٹاسک مکمل ہواآپ کی پوسٹس جتنے زیادہ لوگوں تک پہنچیں گی، اتنے ہی زیادہ گاہک بنیں گے!✅ زیاد...
06/05/2025

الحمدللہ 10,000 ہزار فالوور کا ٹاسک مکمل ہوا

آپ کی پوسٹس جتنے زیادہ لوگوں تک پہنچیں گی، اتنے ہی زیادہ گاہک بنیں گے!

✅ زیادہ فالوورز = زیادہ برانڈ کی پہچان
✅ زیادہ فالوورز = زیادہ اعتماد
✅ زیادہ فالوورز = زیادہ سیلز

کم فالوورز ہونے کی وجہ سے آپ کے پیج کی ریچ بہت کم ہے اور کسٹمرز بھی اعتماد کرتے ہوئے جھجکتے ہیں؟

اگر ہاں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنے پیج کے لیے اورینجل، ایکٹیو پاکستانی فالوورز حاصل کریں۔ آپ اپنے بزنس کے ریلیٹڈ لوگ، ٹارگٹڈ لائیکس اور فالووز بھی لے سکتے ہیں جو کہ آپ کے ممکنہ گاہک بن سکتے ہیں اور جنرل پاکستانی فالوورز بھی لے سکتے ہیں۔

اورینجل، ایکٹیو پاکستانی فالوورز حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اور مناسب قیمت میں اپنے فالوورز بڑھائیں - ریچ بڑھائیں - کاروبار بڑھائیں اور گاہکوں کا اعتماد بڑھائیں۔
Yasir Adil
03115298098

✅آپ کا گاہک آپ سے پہلے آپ کے سوشل میڈیا پیج کو دیکھتا ہے۔اور اگر وہ پیج پروفیشنل نہ ہو… تو وہ گاہک کبھی لوٹ کر نہیں آتا۔...
06/05/2025

✅آپ کا گاہک آپ سے پہلے آپ کے سوشل میڈیا پیج کو دیکھتا ہے۔
اور اگر وہ پیج پروفیشنل نہ ہو… تو وہ گاہک کبھی لوٹ کر نہیں آتا۔

آپ نے دن رات محنت کر کے اپنا کاروبار کھڑا کیا…
لیکن آج کل صرف محنت نہیں، سمارٹ مارکیٹنگ بھی ضروری ہے!📶

ہر گزرتے دن کے ساتھ آپ کے مقابلے کا بزنس سوشل میڈیا پر آگے نکل رہا ہے!
اور آپ؟ صرف سوچ رہے ہیں کہ "کبھی پیج بنائیں گے…"🔴

✅جناب! یہ سوچنے کا نہیں، ایکشن لینے کا وقت ہے!

ہم آپ کے بزنس پیجز کو نہ صرف دلکش بنائیں گے
بلکہ لوگوں کے دل میں جگہ بھی بنوائیں گے۔

✅آپ بس اپنے کاروبار پر دھیان دیں، باقی سب ہمیں دے دیں۔
روزمرہ پوسٹس، پروفیشنل ڈیزائن، پروموشنل ویڈیوز، اور مکمل پیج مینجمنٹ — سب کچھ ہم سنبھالیں گے۔

Whatsapp: +92 311 5298098
Email: [email protected]
Marketing Manager: Yasir Adil














"کام کی رفتار نہیں، سوچ کی رفتار اہم ہوتی ہے!"❣️🔸اگر آپ سوچتے ہیں کہ"مجھے یہ کام 30 دن میں مکمل کرنا ہے..."تو آپ کا دماغ...
04/05/2025

"کام کی رفتار نہیں، سوچ کی رفتار اہم ہوتی ہے!"❣️

🔸اگر آپ سوچتے ہیں کہ
"مجھے یہ کام 30 دن میں مکمل کرنا ہے..."
تو آپ کا دماغ، جسم، توانائی — سب اُسی رفتار سے چلیں گے۔
اور وہی کام آپ سے 30 دن لے لے گا!

🔹لیکن اگر آپ یہی کام 3 گھنٹے میں مکمل کرنے کا ارادہ کر لیں —
تو حیرت کی بات ہے، وہی کام 3 گھنٹوں میں مکمل بھی ہو سکتا ہے!

یہ کوئی جادو نہیں…
یہ ہے "مائنڈسیٹ کا کھیل!"

جیسا کہ Elon Musk کہتے ہیں:

🔸"If you give yourself 30 days, it will take 30 days.But if you give yourself 3 hours, it will take 3 hours!"

اسی فلسفے کو آپ یوں سمجھیں:

☑️"آپ جتنی دیر میں کوئی کام کرنا چاہیں،
اتنی ہی دیر میں وہ مکمل بھی ہو سکتا ہے!"

اگر آپ کا مائنڈ سیٹ ہے کہ
"مجھے یہ نئی سکل 3 ماہ میں سیکھنی ہے"
تو آپ ضرور سیکھ جائیں گے!
لیکن اگر سوچ دھندلی ہو اور وقت غیر واضح ہو،
تو وہی کام 6 مہینے بھی لگ سکتے ہیں!

تو آج خود سے وعدہ کریں:
ڈیڈ لائن سیٹ کریں، مائنڈ سیٹ پختہ کریں، اور عمل شروع کریں!
کیونکہ کامیابی انتظار نہیں کرتی — فیصلہ چاہتی ہے!

یاسر عادل
(سوشل میڈیا مارکیٹر)

الحمدللہ 2500فالوور کا ٹاسک مکمل ہواآپ کی پوسٹس جتنے زیادہ لوگوں تک پہنچیں گی، اتنے ہی زیادہ گاہک بنیں گے!✅ زیادہ فالوور...
02/05/2025

الحمدللہ 2500فالوور کا ٹاسک مکمل ہوا

آپ کی پوسٹس جتنے زیادہ لوگوں تک پہنچیں گی، اتنے ہی زیادہ گاہک بنیں گے!

✅ زیادہ فالوورز = زیادہ برانڈ کی پہچان
✅ زیادہ فالوورز = زیادہ اعتماد
✅ زیادہ فالوورز = زیادہ سیلز

کم فالوورز ہونے کی وجہ سے آپ کے پیج کی ریچ بہت کم ہے اور کسٹمرز بھی اعتماد کرتے ہوئے جھجکتے ہیں؟

اگر ہاں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنے پیج کے لیے اورینجل، ایکٹیو پاکستانی فالوورز حاصل کریں۔ آپ اپنے بزنس کے ریلیٹڈ لوگ، ٹارگٹڈ لائیکس اور فالووز بھی لے سکتے ہیں جو کہ آپ کے ممکنہ گاہک بن سکتے ہیں اور جنرل پاکستانی فالوورز بھی لے سکتے ہیں۔

اورینجل، ایکٹیو پاکستانی فالوورز حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اور مناسب قیمت میں اپنے فالوورز بڑھائیں - ریچ بڑھائیں - کاروبار بڑھائیں اور گاہکوں کا اعتماد بڑھائیں۔
Yasir Adil
03115298098

✅فیس بک پیج پر فالورز یا لائکس نہ ہونا ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ کی دکان کا خالی بازار میں ہونا۔⚡کم فالورز کی وجہ سے آئے ہوئ...
30/04/2025

✅فیس بک پیج پر فالورز یا لائکس نہ ہونا ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ کی دکان کا خالی بازار میں ہونا۔⚡
کم فالورز کی وجہ سے آئے ہوئے کسٹمرز آپ پر اعتماد نہیں کر پاتے اور واپس چلے جاتے ہیں۔

کیونکہ آج کل کسٹمر اعتماد کرنے کیلئے سب سے پہلے جس چیز پر غور کرتا ہے وہ ہے آپ کے پیج پر فالورز۔

◀️تو پریشان مت ہوئیے ۔
ہم لا کر دیں گے آپ کے پیج پر ایکٹو پاکستانی فالورز اور لائکس۔

ہماری سروسز ہیں
🔸سوشل میڈیا مینیجمنٹ
🔸پرسنل برانڈنگ
🔸فیسبک ایڈز
🔸فیسبک پیج بنانا

بلکل اوریجنل پاکستانی لائکس جو ایڈز کے ذریعے حاصل کیے جاتے ہیں۔

آفر حاصل کرنے کیلئے ابھی رابطہ کریں

Whatsapp :03115298098












الحمدللہحال ہی میں ایک کلائنٹ کو اپنے پیج کیلئے کچھ فالورز بڑھانے تھے، پر وہ تھوڑا ہچکچا رہے تھے کہ کیا واقعی اصلی فالور...
29/04/2025

الحمدللہ
حال ہی میں ایک کلائنٹ کو اپنے پیج کیلئے کچھ فالورز بڑھانے تھے، پر وہ تھوڑا ہچکچا رہے تھے کہ کیا واقعی اصلی فالورز ملیں گے یا نہیں؟

انہوں نے مجھ سے کہا کہ بھائی!
آج کل چونکہ AI کا دور چل رہا ہے تو
کہیں AI سے تیار شدہ فالورز تو نہیں دیں گے نا؟

میں نے یقین دلایا کہ ہم اوریجنل پاکستانی فالورز دیں گے
جو زندہ اور صحیح سلامت ہوں گے😅

انہوں نے ایڈوانس پیمنٹ کرنا چاہی، پر میں نے عرض کی، آپ پہلے کچھ رزلٹس دیکھ لیں، جیسے ہی آپکے فالورز بڑھنا شروع ہو جائیں اور آپ مطمئن ہو جائیں تو آپ پیمنٹ سینڈ کر دیجیے گا۔ ۔ ۔ ۔

آج جب انکے پیج پر ایڈ چلایا گیا اور انہیں اصلی پاکستان اور وہ بھی زندہ صحیح سلامت فالورز زندہ حالت میں ملے تو انہیں واقعی یقین آ گیا اور انہوں نے پیمنٹ بھی سینڈ کر دی😊

جب آپ اپنے کلائنٹ کے کام کو اپنا ذاتی کام سمجھ کر،ایکسٹرا انرجی لگا کر کرتے ہیں تو آپکو اچھے رزلٹس بھی ملتے ہیں۔

کیا آپ بھی اپنے فیس بک پیج کے فالورز بڑھانا چاہتے ہیں؟
یا آپ کا بھی کوئی بزنس ہے اور آپ کسی ایسے مارکیٹر کی تلاش میں ہیں جو آپ کے بزنس کو صحیح لوگوں تک پہنچائے؟

تو آج ہی رابطہ کریں:
0311 5298098












Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Guru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share