parhinna ki awaz پڑھنہ کی آواز

parhinna ki awaz  پڑھنہ کی آواز پڑھنہ کی آواز ۔۔
اپنی آواز اس پیج کے ذریعے آگے پہنچائیں ۔۔
Whatsapp no.03462756240

03/09/2024
Updated Contact List of SHOs of District Mansehraparhinna ki awaz  پڑھنہ کی آواز
02/09/2024

Updated Contact List of SHOs of District Mansehra
parhinna ki awaz پڑھنہ کی آواز

پڑھنہ تناول کی معروف شخصیت پروفیسر عبد الرزاق صاحب کو خیبرپختونخوا کے کالج پروفیسرز کی نمائندہ ایسوسی ایشن (کیپلا) کے صو...
18/08/2024

پڑھنہ تناول کی معروف شخصیت پروفیسر عبد الرزاق صاحب کو خیبرپختونخوا کے کالج پروفیسرز کی نمائندہ ایسوسی ایشن (کیپلا) کے صوبائی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
parhinna ki awaz پڑھنہ کی آواز

ھم انتہائی مشکور ہیں سوشل ورکر جناب علی فرمان صاحب کے جنہوں نے رات کو پڑھنہ فیڈر کی بجلی بحال کروائ.parhinna ki awaz  پڑ...
13/08/2024

ھم انتہائی مشکور ہیں سوشل ورکر جناب علی فرمان صاحب کے جنہوں نے رات کو پڑھنہ فیڈر کی
بجلی بحال کروائ.
parhinna ki awaz پڑھنہ کی آواز

تھانہ خاکی(-) سٹاک رجسٹرمیں اسلحہ کی انٹری نہ ہونے اور مقدار سے زیادہ اسلحہ رکھنے پر بھیرکنڈ بازار میں موجود شیر خان این...
11/08/2024

تھانہ خاکی(-) سٹاک رجسٹرمیں اسلحہ کی انٹری نہ ہونے اور مقدار سے زیادہ اسلحہ رکھنے پر بھیرکنڈ بازار میں موجود شیر خان ایند برادر اسلحہ ایمونیشن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، سٹاک رجسٹر سے زیادہ اسلحہ پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
parhinna ki awaz پڑھنہ کی آواز

ھم محترم جناب سب انسپکٹر عرفان تنولی کو ایس ایچ او تھانہ خاکی تعینات ھونے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں اللہ تعالیٰ مزید کام...
11/08/2024

ھم محترم جناب سب انسپکٹر عرفان تنولی کو ایس ایچ او تھانہ خاکی تعینات ھونے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین
parhinna ki awaz پڑھنہ کی آواز

parhinna ki awaz  پڑھنہ کی آواز
11/08/2024

parhinna ki awaz پڑھنہ کی آواز

09/08/2024

پڑھنہ سے پھلڑہ روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے جو یونین کونسل پڑھنہ کو تناول کی تین یونین کونسلوں کو آپس میں ملاتا ہے انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس روڈ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when parhinna ki awaz پڑھنہ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share