Natco Booking Office Mansehra

Natco Booking Office Mansehra Travel

29/07/2025
27/07/2025
24/07/2025
22/07/2025
22/07/2025

Safety First

پی ایم ڈی نے 22 جولائی 2025 کو گلاف الرٹ جاری کیا ہے۔ ,جس کے مطابق حالیہ جاری بارشوں طوفان اور گرج چمک کی وجہ سے گلگت-بلتستان میں گلیشیئر اور جھیلوں کے پھٹنے سے سیلاب، اور لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے عوام سے گزارش ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں
کیونکہ۔ ۔
حفاظت سب سے پہلے

نیٹکو کی فخریہ پیشکش راولپنڈی۔ کراچی بس سروس آرام دہ ۔ائرکنڈیشنز اور باسہولت آج ہی اپنی سیٹ بک کروائیں
22/07/2025

نیٹکو کی فخریہ پیشکش
راولپنڈی۔ کراچی بس سروس
آرام دہ ۔ائرکنڈیشنز اور باسہولت
آج ہی اپنی سیٹ بک کروائیں

22/07/2025
22/07/2025

Road Update
چلاس ۔بابوسر روڈ کئی مقامات پر بند ہے لینڈ سلائیڈنگ اور بارشوں کے باعث انفرااسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ کمیونیکیشن سسٹم اور فائبر لائنز متاثر ہونے کی وجہ سے رابطے منقطع ہیں۔مقامی انتطامیہ نے
بابوسر روڈ پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
۔پاک آرمی۔
,جی بی پولیس ,ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سیاحت کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ مقامی آبادی نے متاثرہ سیاحوں کو عارضی پناہ فراہم کی ہے۔
تمام سیاحوں سے درخواست ہے کہ:
فی الحال بابوسر روڈ پر سفر سے گریز کریں
موسم کی صورتحال اور انتظامیہ کی ہدایات کا بغور جائزہ لیں
ہنگامی صورت میں مقامی ریسکیو حکام سے فوری رابطہ کریں

21/07/2025

Travel Advisory
بابوسر ناران روڈ سیلابی ریلوں
کی وجہ سے بند ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ سفر کرنے سے قبل روڈ سے متعلق معلومات ضرور حاصل کریں
اطلاع ہےکہ بابوسر روڈ کھلنے میں کچھ دن لگیں گے۔
جبکہ انتطامیہ نے کے کے ایچ پر دن کے وقت سفر کرنے کی ہدایت کی ہے

Address

Lari Ada Mansehra
Mansehra
PK

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natco Booking Office Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share