Dilbori News

Dilbori News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dilbori News, News & Media Website, Dilbori Oghi Mansehra, Mansehra.

دلبوڑی نیوز دلبوڑی اور گردونواح کی مستند مقامی خبروں کا پلیٹ فارم ہے۔ دلبوڑی نیوز ٹیم بروقت خبریں، فوتگی کی اطلاعات، مذہبی و تعلیمی پروگرام، سماجی سرگرمیاں، Shorts اور Live ویڈیوز پیش کرتی ہے۔ 📞 0341-5720523 | 0342-9297104

24/08/2026
24/08/2026

🏔️🎵 دلبوڑی — ہماری پہچان | Dilbori Village Song ❤️
پہاڑوں کے درمیان بسا ہمارا پیارا دلبوڑی گاؤں،
اوگی، ضلع مانسہرہ کی خوبصورت پہچان۔ 🌿🏔️
🎶 DILBORI VILLAGE SONG
🎤 Presented by Jawad AKHTAR
📺 Dilbori News
چینارکوٹ • باگڑیاں • شہید آباد • گھنیاں
❤️ اپنی مٹی، اپنا گاؤں، اپنی پہچان — دلبوڑی!

⚠️ اہم اطلاع: اسد فراز کے نام سے فیک فیس بک آئی ڈی سے ہوشیار رہیں!
23/08/2026

⚠️ اہم اطلاع: اسد فراز کے نام سے فیک فیس بک آئی ڈی سے ہوشیار رہیں!

20/08/2026

🎬 پہلی جھلک — دلبوڑی: وادی کے محافظ
ایک تاریخی داستان، جو دلبوڑی کی مٹی، غیرت، وفاداری اور بدلتے حالات کی کہانی ہے۔
Coming Soon… | جلد آرہا ہے

20/08/2026

دلبوڑی کی داستان |Part 4 — بلیک ماؤنٹین کی جنگ، فوجی مہم اور ایک تاریخی معرکہ ⛰️🔥

بروز جمعہ | آزادی کلب BPL باگڑیاں — پری کوارٹر فائنل کا بڑا مقابلہ! 🔥ضیاء شہید چنارکوٹ 🆚 اے کے مارخور 11 دلبوڑی⭐ خصوصی ا...
20/08/2026

بروز جمعہ | آزادی کلب BPL باگڑیاں — پری کوارٹر فائنل کا بڑا مقابلہ! 🔥
ضیاء شہید چنارکوٹ 🆚 اے کے مارخور 11 دلبوڑی
⭐ خصوصی اوپن پلیئر: ارجمن یار بخت عرف ارجو — فرام مانسہرہ
💚 ارجو اے کے مارخور 11 دلبوڑی ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔
📍 عمیر شہید کرکٹ گراؤنڈ، باگڑیاں
🏆 کون جیتے گا؟ اپنی پیشگوئی کمنٹ میں بتائیں

18/08/2026

دلبوڑی کی داستان — 1884ء سے 1888ء | جب دلبوڑی تاریخ کے مرکز میں آگئی
ایک تاریخی سفر، جس میں دلبوڑی، اگرور، عبداللہ خان اور 1888ء کی Hazara Field Force کی فوجی مہم کی داستان سامنے آتی ہے۔
Presented by Jawad Akhtar
📍 Dilbori News

14/08/2026

دلبوڑی کی تاریخ | اللہ داد خان کے چھ بیٹے اور دلبوڑی کی قدیم ملکیت کی کہانی — Part 2
📜 1899ء کے سرکاری ریکارڈ تک پہنچنے والی یہ تاریخی داستان ابھی جاری ہے…
اگلی ویڈیو ان شاء اللہ کل — صرف Dilbori News پر۔
🔥 Hashtags
#دلبوڑی

14/08/2026

"دلبوڑی نیوز کے ایڈمن جواد اختر کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔ پاکستان زندہ باد!" 🇵🇰

13/08/2026

14 اگست مبارک — Boss CRES Gas Agency Dilbori
بوس کریس گیس ایجنسی دلبوڑی کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو! 🇵🇰
📞 رابطہ نمبر:
0342-9299074
0341-5720523
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
دلبوڑی پائندہ باد 💚

Address

Dilbori Oghi Mansehra
Mansehra
21430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dilbori News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share