ERM Speak

ERM Speak پاکستان ذندہ باد

21/09/2025

Haris Destroy Rafael 🔥 On boundary, Wicket celebration ✈️🔥🇵🇰 Excellent Spell today 👏

یہ پریس کانفرنس مجھے اب بھی یاد ہے ۔ رضوان سے سوال ہوا کہ سوشل میڈیا پر سابقہ کرکٹر آپ اور بابر اعظم پر تنقید کرتے ہے کہ...
21/09/2025

یہ پریس کانفرنس مجھے اب بھی یاد ہے ۔
رضوان سے سوال ہوا کہ سوشل میڈیا پر سابقہ کرکٹر آپ اور بابر اعظم پر تنقید کرتے ہے کہ آپ کے اسٹرائیک ریٹ کا مسلہ ہے آپ اپنی مرضی کے لڑکے لے کر آ رہے ہو آپ اور بابر پاکستان کے لئیے نہیں کھیلتے بس اپنے لئیے کھیلتے ہو
تو اس وقت رضوان نے بولا تھا کہ مجھے نہیں پتہ لوگ کیا بولتے ہے مگر جو بھی بولتے ہے اللہ ان کو جزائے خیر دے وہ بھی پاکستان کے ہی بارے میں سوچتے ہونگے مگر ایک بات ضرور کہوں گا کہ کوئی بھی ہو چاہے کھلاڑی ہو یا سابقہ کرکٹر پاکستان کے لئیے نہیں کھیلے گا اور نہیں سوچے گا وہ ہمیشہ ذلیل ہوگا !!!!
اور آج حالات آپ کے سامنے ہے او بھائی اگر آپ نے ایسی ہی کرکٹ کھیلنی تھی تو ان کو کیوں نکالا ورلڈ ریکارڈ ہے 8 سینچریاں اسکور کی ہے اوپننگ جوڑی میں اور اکیلے تن تنہا میچز جیتوائے ہوئے ہے ۔

بہت تکلیف ہو رہی ہے ان بیچارے کو
21/09/2025

بہت تکلیف ہو رہی ہے ان بیچارے کو

Address

Kpk Manshra
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ERM Speak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category