28/04/2025
پاکستان میں بھی فیس بک پیج مناٹائز ہوتے لیکن کچھ طریقہ کار ہے نوٹ فرمالیں ،
1 سب سے پہلے آپ نے (VPN) لگا کر ایک نمبر پر ایک جی میل اکاؤنٹ بنانا ہے جس نمبر پر پہلے کوئی کسی قسم کا اکاؤنٹ نہ بنا ہو،
2 جی میل اکاؤنٹ بنا کر اس کو varyfide کر لینا ہے تاکہ وہ سیکیور رہے آپ کی پرائیویسی کے لیے،
3 اس اکاؤنٹ کو پاکستان کی لوکیشن نہیں دینی اسی لیے (وی پی این) کا یوز کرنا لازمی ہے،
پھر اس اکاؤنٹ کو پلے سٹور گوگل میں لاگ ان کریں،
4 پھر فیس بک ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور پرمیشن میں لوکیشن نہیں دینی، پھر اگر کوئی اکاؤنٹ ہے جس پر کسی قسم کی وئلیشن نہیں ہے تو لاگ ان کریں یا اسی جی میل پر ایک نیو اکاؤنٹ بنا لیں تو زیادہ بہتر ہے،
5 پھر اس اکاؤنٹ کو varyfide کریں اور ساتھ ایک پیج بنا لیں اور کسی eligible country کا ایک ایڈمن بنا لیں
6 تین ماہ آپ لگاتار اس پیج پر محنت کریں تو پھر آپ کا پیج مناٹائز ہو جائے گا باشرطیہ یہ کہ اس پر کسی قسم کی کوئی وئلیشن نہیں ہونی چاہیے
آپ پاکستان کی لوکیشن اس کو نہیں دے سکتے پرمیشن میں لوکیشن بند رکھنی ہے VPN لگا کے جب بھی کوئی ویڈیوز کنٹینٹ وغیرہ اپلوڈ کریں گے
7 آپ خود کا کنٹینٹ بنائیں ہفتے میں ایک ویڈیو 5 منٹ تک ہو یا سے زیادہ کی ضرور اپلوڈ کریں ہفتے میں ایک بار لائیو ضرور چلائیں 30 منٹ تک،
فیس بک کاپی رائٹ قبول نہیں کرتا کوئی بھی ویڈیوز ہوں ان کو ضرور ایڈیٹ کر کے اپلوڈ کریں
8 اپنا کرائیٹ ایریا مکمل کریں 5K follower اور 60k views مکمل کریں 28 دن کے اندر
پھر مناٹائزیشن کے لیے اپلائی کریں
9 یاد رہیں آپ پاکستانی کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں لگا سکتے کیونکہ اس میں آپ کی پیمنٹ نہیں ائے گی 💯
آپ باہر ملک سے کسی کا پے پل اکاؤنٹ لگا لیں وہ بیسٹ ہے،
10 آپ فیک فالورز یا وڈیوز نہیں لے سکتے یہ فیس بک پالیسی کے خلاف ہے نہ ہی کسی کی ویڈیوز بغیر ایڈیٹ کیے لگا سکتے ہیں
ایک دوسرے کو لازمی سپورٹ کیا کریں فالو کیا کریں تاکہ آپ جو ویڈیوز پوسٹ کریں وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے 👍👍