maks

maks � Muhammad AadiL Khan Swati
� Dream Chaser | Voice of the People
� From Balakot, Pakistan �
� Speaking truth.

Inspiring change.
� Follow my journey — let’s grow together!

23/07/2025

يـہ ہـوتـا هـے طـاقـت كـا نــشــه! بغیر نمبر پلیٹ کالے شیشوں والی گاڑی کیوں روکی؟ FBR اسسٹنٹ کمشنر ٹریفک وارڈن سے اُلجھ پڑا۔۔

75 سال عمر اور کینسر جیسی موزی مرض  10  سال قید چن لی لیکن وقت کے یزید کے سامنے جُھکی نہیں.../👑
23/07/2025

75 سال عمر اور کینسر جیسی موزی مرض 10 سال قید چن لی لیکن وقت کے یزید کے سامنے جُھکی نہیں.../👑


قومیں بموں سے تباہ نہیں ہوتیں یہ افغانستان ثابت کرچکا ہےقومیں ناانصافی اور کرپشن سے تباہ ہوتی ہیں یہ پاکستان ثابت کر چکا...
23/07/2025

قومیں بموں سے تباہ نہیں ہوتیں یہ افغانستان ثابت کرچکا ہے
قومیں ناانصافی اور کرپشن سے تباہ ہوتی ہیں یہ پاکستان ثابت کر چکا ہے

پاکستان نے بھارتی جہاز کے بعد بھارتی فائٹر بھی گرا دیاپاکستانی فائٹر آغا کلیم اللہ نے بھارت کے وشال روی کو پہلے راؤنڈ می...
23/07/2025

پاکستان نے بھارتی جہاز کے بعد بھارتی فائٹر بھی گرا دیا

پاکستانی فائٹر آغا کلیم اللہ نے بھارت کے وشال روی کو پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر کے گولڈ میڈل جیت لیا

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ‏حماد اظہر کے والد، ایم این اے اور سابق گورنر پنجاب، میاں محمد اظہر صاحب کے...
23/07/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

‏حماد اظہر کے والد، ایم این اے اور سابق گورنر پنجاب، میاں محمد اظہر صاحب کے انتقال پر دلی تعزیت، اللّہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے، آمین

پاکستان کی بیٹنگ کا ایک بار پھرفلاپ شومحمد حارث ، حسن نوازاور محمدنوازانڈےپر آوٹصائم، فخر اورسلمان آغابھی نہ چل سکےبنگ...
22/07/2025

پاکستان کی بیٹنگ کا ایک بار پھرفلاپ شو
محمد حارث ، حسن نوازاور محمدنوازانڈےپر آوٹ
صائم، فخر اورسلمان آغابھی نہ چل سکے
بنگلہ دیش نے دوسرےمیچ میں بھی پاکستان کوشکست دے دی

22/07/2025

اللٌہ ان جاہلوں کو ہدایت دے

پاک چین دوستی  #شوئے  #موئے
21/07/2025

پاک چین دوستی #شوئے #موئے

‏میجر جنرل نصیراللہ بابر  بے نظیر دور میں وزیر داخلہ تھے اور مولانا فضل الرحمن خارجہ کمیٹی کے سربراہ تھے ۔ ایک دفعہ جنرل...
21/07/2025

‏میجر جنرل نصیراللہ بابر بے نظیر دور میں وزیر داخلہ تھے اور مولانا فضل الرحمن خارجہ کمیٹی کے سربراہ تھے ۔ ایک دفعہ جنرل نصیر نے the news کو انٹرویو دیا تو فرمایا کہ
"مولانا فضل الرحمٰن اتنے مطالبات کرتے تھے کہ ایک مرتبہ میں نے ان کے سامنے بے نظیر سے کہا تھا کہ مولانا کو سٹیٹ بینک کی چابیاں دے دیں تاکہ ان سے جان چھوٹ جائے۔"ایسی دوران بے نظیر بھٹو نے مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل پرمٹ دیدیا جس پر کوئی ٹیکس نہیں تھا تقریبا ایک لیٹر پر پچاس فی صد ٹیکس چھوٹ تھا آس وقت پی ایس او حکام کے مطابق مولانا کو چھ ارب روپے کا منافع ملا تھا جو کہ بعد میں نون لیگ کے بعض وزیروں نے انکو ڈیزل کا لقب بھی عطا کیا
(حوالہ: انڈیپنڈنٹ اردو 22 مارچ 2022)

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when maks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share