Wahab Turk

Wahab Turk > � My new Facebook account
� Please like and follow it
� Your support is very valuable to me!

حالات سے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دوحالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتےیہ بھی دیکھا ہے جاگی ہوئی قوموں کے دلاورحق چھین لیا ...
07/03/2026

حالات سے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو
حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے
یہ بھی دیکھا ہے جاگی ہوئی قوموں کے دلاور
حق چھین لیا کرتے ہیں مانگا نہیں کرتے

03/12/2025

آج ریاض کی گاڑی کا منور ویلی کے نئے روڈ پر ایکسیڈنٹ ہوا۔
اللہ کا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

گاڑی میں دو شخص موجود تھے اور دونوں صحیح سلامت ہیں — الحمدللہ۔

اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے،
اور گزارش ہے کہ نئے روڈ پر احتیاط کے ساتھ ڈرائیو کریں۔

18/11/2025

ہم بھی چلیں گے تم بھی چلو گے دنیا بھی چلے گی روڈ بھی چلے گا فاضل کا نئے روڈ پر ڈرائیوروں کے لیے پیغام

16/11/2025

منور ویلی کا نیا روڈ… اور اس پر فاضل کا دبنگ انٹرویو

حوصلہ ہے تو جزیرہ بھی تمہارا ہوگا❤️خوف کی کشتیاں ساحل پہ چلاؤ تو سہی
09/11/2025

حوصلہ ہے تو جزیرہ بھی تمہارا ہوگا
❤️خوف کی کشتیاں ساحل پہ چلاؤ تو سہی

01/11/2025

نہ ڈیزل، نہ پٹرول، سولر پینل خراب، بیٹریاں ڈیڈ، کبھی تار چوری ہو جاتی ہے، کبھی خرابی ٹھیک نہیں کی جاتی۔ آخر کب تک؟
کیا منور کے لوگ انسان نہیں؟
کیا ہمارے خواب، ہماری ضروریات، ہماری زندگیاں کسی قیمت کی نہیں؟

کتنی بار امید کی، کتنی بار انتظار کیا، مگر سروس آج بھی بند، وادی آج بھی خاموش، لوگ آج بھی محروم۔
چھ سال گزر گئے… اور آج بھی ہمارے گھروں میں سگنل کی بجائے حسرت گونجتی ہے۔

منور ویلی کے 30 ہزار لوگ ایک ہی مطالبہ کرتے ہیں:
ایک ماہ کے اندر مکمل سروس بحال کی جائے، ٹاور کو ڈیزل یا پٹرول پر چلایا جائے، وادی کی آواز بندشوں سے آزاد کی جائے۔
اگر ایک ماہ کے اندر یہ مسائل حل نہ کیے گئے تو ہم اپنا قانونی اور آئینی حق استعمال کرتے ہوئے ضروری ایکشن لیں گے۔

منور بول رہا ہے۔
منور جاگ چکا ہے۔
اور اب فیصلہ وقت کرے گا۔




Telenor Pakistan

Peace🍁
03/08/2025

Peace🍁

منور ویلی، ریوڑی کرکٹ اسٹیڈیم — دلکش اور حسین                        نظارہ
02/08/2025

منور ویلی، ریوڑی کرکٹ اسٹیڈیم — دلکش اور حسین نظارہ

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahab Turk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share