Bajna Express

Bajna Express We will come to you ourselves and record your statement.

“Our page will allow everyone to share their opinions and words with others through our platform.if you have any business or any other work, you can also promote it to people through our page.

13/07/2026

سرسبز پہاڑ، ٹھنڈی ہوا، بہتا ہوا پانی اور دل کو سکون دینے والے دلکش مناظر… اگر آپ فطرت سے محبت کرتے ہیں تو ہرنوئی ضرور وزٹ کریں۔ یہ جگہ اپنے قدرتی حسن اور پُرسکون ماحول کی وجہ سے ہر آنے والے کا دل موہ لیتی ہے

19/06/2026

بارش کی بوندیں، ٹھنڈی ہوائیں اور بجنہ کا خوبصورت سی پیک چوک 🌧️✨

قدرت کے حسین رنگوں میں نہایا ہوا ہمارا شہر ❤️

18/06/2026

🏍️ سڑکیں وہی، سفر نیا…
ہوا کے ساتھ چلنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ ❤️🔥
Bajna

بجنہ کی عوام بجلی کی بندش سے شدید پریشان ہے😔
14/05/2026

بجنہ کی عوام بجلی کی بندش سے شدید پریشان ہے😔

05/05/2026

میرے گاؤں بجنہ کی ایک اور چھوٹی سی مگر دلکش جھلک 🌿

چھوٹا سا گاؤں، بڑی خوبصورت یادیں —

04/05/2026

تیز رفتار میں قید یہ نظارے، لیکن محبت وہی پرانی ❤️
بجنہ کی مٹی، لوگ اور یادیں ہمیشہ دل کے قریب رہتی ہیں 🌿
اگر آپ بھی اپنے علاقے کی ایسی ویڈیو بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

Address

Bajna Mansehra
Mansehra
1111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajna Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share