PK URDU

PK URDU اردو میں تازہ قومی و بین الاقوامی خبریں، کھیل، ٹیکنالوجی، سیاست کی اہم اپڈیٹس۔
PK URDU — مستند معلومات کے لیے ہمارا ساتھ دیں اور باخبر رہیں۔ 🇵🇰📱

23/08/2026

چینی فوجی ٹرانسپورٹ طیاروں کی پاکستان آمد، بھارتی حلقوں میں تشویش بڑھ گئی۔

23/08/2026

روبوٹس کی حیران کن رفتار، دوڑ میں انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ گئے! 🤖⚡

برطانیہ میں سائبر حملے کا بڑا واقعہ، ایران سے منسلک ہیکرز نے بجلی گھر کی سرگرمیاں چار دن تک روک دیں۔UK
23/08/2026

برطانیہ میں سائبر حملے کا بڑا واقعہ، ایران سے منسلک ہیکرز نے بجلی گھر کی سرگرمیاں چار دن تک روک دیں۔
UK

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران امریکہ اور اسرائیل کی مدد کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔              ...
23/08/2026

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران امریکہ اور اسرائیل کی مدد کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔

انقرہ اور تل ابیب میں پسِ پردہ رابطے تیز، شام میں ممکنہ براہِ راست ٹکراؤ روکنے کی کوششیں شروع۔
23/08/2026

انقرہ اور تل ابیب میں پسِ پردہ رابطے تیز، شام میں ممکنہ براہِ راست ٹکراؤ روکنے کی کوششیں شروع۔

22/08/2026

روبوٹ کی سانس حلق میں اٹکی ہوئی ہے منظر نے سب کو حیران کر دیا! 🤖

ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات پر بڑا بیانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں معلوم نہیں کہ ایران میں مذاکرات کے لیے کس ...
22/08/2026

ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات پر بڑا بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں معلوم نہیں کہ ایران میں مذاکرات کے لیے کس سے بات کی جائے، جبکہ انہوں نے آبنائے ہرمز کو ’’امریکی سرزمین‘‘ قرار دیا۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سرکاری دورے پر فرانس روانہ، صدر میکرون سے اہم ملاقات متوقع۔
22/08/2026

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سرکاری دورے پر فرانس روانہ، صدر میکرون سے اہم ملاقات متوقع۔

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے نیا مرحلہ شروعشامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی کے مطابق شام نے کیمیائی ہتھیاروں کے...
22/08/2026

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے نیا مرحلہ شروع

شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی کے مطابق شام نے کیمیائی ہتھیاروں کے ورثے سے مکمل نجات کے لیے تکنیکی اور فنی اقدامات کا نیا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ یہ عمل بین الاقوامی شراکت داروں کے تعاون سے آگے بڑھایا جا رہا ہے، جبکہ کیمیائی حملوں میں ملوث افراد کے تعین اور احتساب کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

امریکی پابندیوں اور محاصرے کے اثرات، چین کے لیے تیل کی ترسیل میں کمی؛ قیمتوں میں اضافہ۔
22/08/2026

امریکی پابندیوں اور محاصرے کے اثرات، چین کے لیے تیل کی ترسیل میں کمی؛ قیمتوں میں اضافہ۔

Address

Mansehra
308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK URDU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share