The University Model High School Manyar Swat

The University Model High School Manyar Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The University Model High School Manyar Swat, Media, Manyar.

2nd Term Result Announced.
31/10/2025

2nd Term Result Announced.

محترم والدین السلام علیکم!سکول کا سیکنڈ ٹرم امتحان 20 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہے۔ سکول کے ساتھ ساتھ گھر پر بچوں کے ساتھ...
11/10/2025

محترم والدین السلام علیکم!
سکول کا سیکنڈ ٹرم امتحان 20 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہے۔ سکول کے ساتھ ساتھ گھر پر بچوں کے ساتھ امتحان کی تیاری میں مدد کریں تاکہ اچھے نمبرات سے کامیاب ہو سکے۔ شکریہ

10/10/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

ہماری درسگاہوں میں جو یہ اُستاد ہوتے ہیںحقیقت میں یہی تو قوم کی بنیاد ہوتے ہیںسُنیں رُوداد ہم جب بھی کسی کی کامیابی کیہر...
05/10/2025

ہماری درسگاہوں میں جو یہ اُستاد ہوتے ہیں
حقیقت میں یہی تو قوم کی بنیاد ہوتے ہیں
سُنیں رُوداد ہم جب بھی کسی کی کامیابی کی
ہر اِک رُوداد میں یہ مرکزِ رُوداد ہوتے ہیں
یہی رکھتے ہیں شہرِ علم کی ہر راہ کو روشن
ہمیں منزل پہ پہنچا کر یہ کتنا شاد ہوتے ہیں
بَرَستے ہیں یہ ساوَن کی طرح پیاسی زمینوں پر
انہی کے فیض سے اُجڑے چمن آباد ہوتے ہیں
یہ پستی کو بلندی بخشتے ہیں اپنے کاندھوں کی
انہی کی کھوج سے سب ناموَر ایجاد ہوتے ہیں
جو کرتے ہیں ادَب اُستاد کا پاتے ہیں وہ رِفعَت
جو اِن کے بے ادَب ہوتے ہیں وہ برباد ہوتے ہیں
اگر رُوحانیّت سے باہمی رِشتہ جُڑے واصف
تو پھر شاگرد بھی اُستاد کی اولاد ہوتے ہیں

محترم والدین!السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتهخراب موسم اور حکومتی احکامات کے پیشِ نظر سوات کے تمام پرائیویٹ اسکولز 24 اگس...
19/08/2025

محترم والدین!
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

خراب موسم اور حکومتی احکامات کے پیشِ نظر سوات کے تمام پرائیویٹ اسکولز 24 اگست تک بند رہیں گے۔
اسی سلسلے میں سکول ہذا بھی بند رہے گا اور انشاء اللہ 25اگست بروز پیر حسب معمول کھلے گا۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔

انتظامیہ۔ دی یونیورسٹی ماڈل ہائی اسکول مانیار سوات

18/08/2025

خراب موسم اور حکومتی احکامات کے پیشِ نظر کل سوات کے تمام پرائیویٹ اسکولز بند رہیں گے۔
حکومتی نوٹیفکیشن میں ایک ہفتے کی چھٹیاں شامل ہیں، تاہم پی ایس ایم اے سوات نے فی الحال صرف کل کے روز تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
آئندہ چھٹیوں کے حوالے سے غور و خوض کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا، جس کی اطلاع کل شام تک جاری کر دی جائے گی۔

انتظامیہ۔ دی یونیورسٹی ماڈل ہائی اسکول مانیار سوات

17/08/2025

نعت شریف۔ عبداللہ ، حسنین عزیز، عیدین عزیز

15/08/2025
15/08/2025

Hamza Khan

15/08/2025

Eshal Ismail

نرسری تا جماعت ہفتم داخلے جاری ہیں۔اپریل کے آخر تک داخلہ اور ماہانہ فیس میں خصوصی رعایت ۔
14/04/2025

نرسری تا جماعت ہفتم داخلے جاری ہیں۔
اپریل کے آخر تک داخلہ اور ماہانہ فیس میں خصوصی رعایت ۔

Azan Khan in Good Mood.
20/03/2025

Azan Khan in Good Mood.

Address

Manyar

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 11:30
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

+923489360610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The University Model High School Manyar Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category