Shan Typest

Shan Typest Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shan Typest, Digital creator, Mardan Cantonment.

05/02/2026
ڈیرن سیمی کہتے ہیں پاکستان کا بورڈ پاکستان کے لوگ پاکستان کے کھلاڑی نہایت آدب احترام والے ہیں. مجھے جب پہلی بار پاکستان ...
05/02/2026

ڈیرن سیمی کہتے ہیں پاکستان کا بورڈ پاکستان کے لوگ پاکستان کے کھلاڑی نہایت آدب احترام والے ہیں. مجھے جب پہلی بار پاکستان نے psl میں بلایا میں حیران رہ گیا پاکستان کی مہمان نوازی اور پیار دیکھ کر مجھے پاکستان ایسا لگا جیسا میرا گھر ہے اور انڈیا نے ہمیشہ کھیل میں سیاست لائی آج انڈیا کو اس کا سبق نقصان کی شکل میں مل رہا ہے. میں پاکستان یعنی اپنے دوسرے گھر کے ساتھ کھڑا ہوں. انڈیا صرف کھیل میں سیاست کی وجہ سے بدنام ہو رہا ہے باقی انڈین بلے بازی کی مثال کہیں نہیں ملتی

05/02/2026

BREAKING NEWS!!

"Peshawar Zalmi Has Signed Rahmanullah Gurbaz As Their Direct Signing For HBL PSL 11" ❤️🔥 🌟🔥💥🎉👏

02/02/2026

*🏏🚨 آئی سی سی ٹورنامنٹس میں بائیکاٹ کیے گئے میچز 🚨🏏
*🔹 1996 ورلڈ کپ 🌍*
*🇦🇺 آسٹریلیا اور 🇯🇲 ویسٹ انڈیز نے 🇱🇰 سری لنکا کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کیا ❌
*🔹 2003 ورلڈ کپ 🌍*
*🏴 انگلینڈ نے 🇿🇼 زمبابوے کے خلاف میچ بائیکاٹ کیا ❌
*🔹 2003 ورلڈ کپ 🌍*
*🇳🇿 نیوزی لینڈ نے 🇰🇪 کینیا کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ❌
*⏳ 23 سال بعد ایک بار پھر تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے! 😮🔥
*_🏆 2026 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ_
*_🇵🇰 پاکستان نے 🇮🇳 بھارت کے خلاف میچ بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا 🚫🔥

02/02/2026

سٹار بیٹر بابراعظم کی گفتگو 🗣️

میں ٹیم کے گیم پلان کے مطابق بیٹنگ کرتا ہوں ،میرے لیے بیٹنگ پوزیشن معنی نہیں رکھتی, میرے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بیٹنگ کرنا معنی رکھتاہے۔۔ 🏆💪🎉👏💥🔥💯

02/02/2026

ائی سی سی رول الرٹ 🚨

اگر ٹیم انڈیا کولمبو کا دورہ نہیں کرتی اور 15 فروری کو ٹاس کے وقت میدان میں پیش نہیں ہوتی تو آئی سی سی قوانین کے تحت پاکستان کو واک اوور دے دیا جائے گا اور پاکستان کو 2 اہم پوائنٹس ملیں گے 🇵🇰

02/02/2026

Molana biglegar seeb.

02/02/2026

یاران

30/01/2026

Markhor ☠️☠️.

Address

Mardan Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shan Typest posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share