Afzal E Services

Afzal E Services افضل ای سروسز
تازہ ترین جابز اپڈیٹس انٹر شپس اور سکالرشپس کی بروقت معلومات کے لیے فیج فالو کریں.

تازہ ترین جابز اپڈیٹس انٹر شپس اور سکالرشپس کی معلومات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہے۔.
پاکستان کے تمام گورنمنٹ جابز اور تمام بڑے ٹیسٹنگ ادوروں
کے پاسٹ ٹسٹ اور پیپرز اور تیاری کے لئے کتب ، گائیڈز اور تیاری کے مواد سب کچھ ایک پلیٹ فارم پر آپ کو فراہم کیا جا رہا ہے ۔
آن لائن جابز ایپلائیز ،فروفیشنل سی ویز،سروس سے مستفید ہونے کے لیے ہمارے ساتھ

رابطہ کریں۔

🔵بریکنگ نیوز🔵مختلف ٹیچنگ کیڈرز پوسٹس کیلئے ایٹا پر آن لائن اپلائی شروع ہوگئی ہے.ایٹا پر آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 17 ...
21/02/2025

🔵بریکنگ نیوز🔵
مختلف ٹیچنگ کیڈرز پوسٹس کیلئے ایٹا پر آن لائن اپلائی شروع ہوگئی ہے.ایٹا پر آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 17 مارچ مقرر!

ان ایپلائی کے لیے رابطہ کریں
03161185662





18/02/2025

*خیبر پختونخواہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ٹیسٹوں پرائمری سکول ٹیچر اور دیگر آسامیوں کے ٹیسٹ کی تیاری کے نوٹس اور Mcqs واٹس چینل میں اپلوڈ کرینگے .*





یہ چینل گروپ کے بہت سے ممبران، مرد اور خواتین، کی درخواستوں پر شروع کر رہے ہیں۔

*وجہ*

✅ جب آپ چینل فالو کرتے ہیں تو آپ کا نمبر اور نام کسی کو بھی نظر نہیں آتا، یہاں تک کہ ایڈمنز کو بھی نہیں۔

✅ چینل فالو کرنے پر آپ کو پہلے سے اپلوڈ شدہ تمام ڈیٹا مل جائے گا، اس لیے اگر آپ کا واٹس ایپ ڈیٹا ضائع ہو جائے تو کوئی پریشانی نہیں۔

ابھی ہمارا چینل جوائن کریں اور محفوظ انداز میں فائدہ اٹھائیں!
اسکے علاوہ اگر کوئی ممبرز دوسروں کی مدد کرنے کے غرض سے نوٹس شیئر کرنا چاہتے ہیں وہ مسج کرے.

واٹس ایپ چینل لنک:
https://whatsapp.com/channel/0029Va8EBlpLI8YRkHbALM1b

#





14/02/2025

Kpk Graduates and Students
ٹیچنگ جابز کے منتظر کے پی کے گریجویٹس اور سٹوڈنٹس😅🤣🤣🤣




Finally and Finally... آخرکار آفیشل اشتہار ایٹا کے ویب سائٹ پر ..ایپلائی 17 سے شروع ہوگی..
14/02/2025

Finally and Finally...
آخرکار آفیشل اشتہار ایٹا کے ویب سائٹ پر ..
ایپلائی 17 سے شروع ہوگی..

💥بریکنگ نیوز 💥محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ میں ضلع  #صوابی اساتذہ بھرتی کا اشتہار جاری.ایٹا پر آن لائن اپلائی 14 فروری سے ...
13/02/2025

💥بریکنگ نیوز 💥
محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ میں ضلع #صوابی اساتذہ بھرتی کا اشتہار جاری.
ایٹا پر آن لائن اپلائی 14 فروری سے 17 مارچ تک ہونگی..

💥بریکنگ نیوز 💥محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ میں اساتذہ بھرتی کا اشتہار جاری !! صوبہ بھر میں مختلف ٹیچنگ کیڈرز خالی آسامیاں ...
13/02/2025

💥بریکنگ نیوز 💥
محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ میں اساتذہ بھرتی کا اشتہار جاری !! صوبہ بھر میں مختلف ٹیچنگ کیڈرز خالی آسامیاں ایٹا کے ذریعے مشتہر!!چترال, کوہاٹ, ٹانک, لکی مروت, پشاور کا اشتہار جاری.باقی اضلاع کے اشتہارات بھی بہت جلد اخبارات میں شائع ہونگے..
ایٹا پر آن لائن اپلائی 14 فروری سے 17 مارچ تک ہونگی..

01/02/2025

مختلف ٹیچنگ کیڈرز خالی آسامیوں کا اشتہار سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے .
یہ اشتہار غیر مصدقہ ہے جعلی بھی ہو سکتا ہے اور صحیح بھی.
اصلی اشتہار کی فونٹ جمیل نوری نستعلیق ہوتی ہے.
مختلف اخبارات اور آفیشل ETEA سائٹ پر پوسٹ ہوتے ہی گروپ شئیرکیا جائے گا.

کیا آپ کا سی وی کھانے کا اسٹالر یا سموسے سے ڈھکا ہوا شکن زدہ کاغذ بن گیا ہے؟ اپنے ریزیومے کو مواقع ضائع کرنے کی وجہ نہ ب...
28/12/2024

کیا آپ کا سی وی کھانے کا اسٹالر یا سموسے سے ڈھکا ہوا شکن زدہ کاغذ بن گیا ہے؟ اپنے ریزیومے کو مواقع ضائع کرنے کی وجہ نہ بننے دیں!

ہم آپ کے لیے ایک ایسا سی وی تیار کریں گے جو نہ صرف توجہ حاصل کرے بلکہ آپ کو آپ کے تعلیم اور تجربے کے مطابق پیش کریں —
چاہے وہ آپ کی نوکری ہو یا اسکالرشپ۔ پروفیشنل، تخلیقی، اور آپ کے مستقبل کے مقاصد کے مطابق —
کیونکہ آپ کا کیریئر اور تعلیم ایک شکن زدہ کاغذ سے زیادہ کی حق دار ہیں۔

۔ آج ہی ہماری سی وی ڈیزائن سروس کا استعمال کریں اور اپنی کامیابی کے امکانات بڑھائیں!
03161185662

Resume & Cover letter


خوشخبری  ہر قسم کی بھرتیوں پر سے پابندی ختم.اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریںGood NewsLifting of ban on All kind of Recruitm...
27/06/2024

خوشخبری
ہر قسم کی بھرتیوں پر سے پابندی ختم.
اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
Good News
Lifting of ban on All kind of Recruitments

تازہ ترین جابز انٹر شپس اور سکالرشپس کی بروقت معلومات کے لئے گروپ جوائن کریں۔

*ان لائن ایپلائی کے لئے رابطہ کریں۔*
Jobs Group :
https://chat.whatsapp.com/Hl7g48vBeF82Bqt6wQZr2o
Jobs Preparation group:
https://chat.whatsapp.com/DgSlZMOw3of4JcAfS2oHqQ
Whatsapp Channel :
https://whatsapp.com/channel/0029Va8EBlpLI8YRkHbALM1b







Address

Mardan Cantonment

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:00
Tuesday 08:00 - 23:00
Wednesday 08:00 - 23:00
Thursday 08:00 - 23:00
Friday 08:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 23:00
Sunday 08:00 - 23:00

Telephone

+923119285274

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal E Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afzal E Services:

Share

WINDOW 10 (19,20)

LATEST WINDOW INSTALLATION ALONG ACTIVATION