
24/08/2025
اورکزئی ضلعی دفاتر 75 سالوں سے دوسری ضلع ہنگو ہے جب تک ضلعی دفاتر ضلع کے اندر منتقل نہیں ہوتے تھے تب تک اورکزئی کی ترقی ناممکن ہے
چار دفعہ منتقلی آرڈر کے باجود کچھ اس روکاوٹ بنے ہوئے ہیں
جو سیاسی لوگ منتقلی روکاوٹ بن چکے ہے انشاللہ آنے والے الیکشن لوئر تحصیل و سنٹرل تحصیل اس سے بیکاٹ کرینگے