14/05/2025
پہلگام ہوا مودی نے ٹویٹ کیا ڈیڑھ ارب کا ملک ہے سانحہ ہوا تھا مودی کے ٹویٹ کو 52000 ریٹویٹس ملے ، 7 دن بعد عمران خان پہلگام پر ٹویٹ کرتا ہے عمران خان کو انگلش ٹویٹ پر 45000 اور اردو ٹویٹ پر 27000 ریٹویٹس ملتے ہیں کل ملا کر مودی کو 52000 اور عمران خان کو 72000 ریٹویٹس ملتے ہیں ۔ صدیق جان
عمران خان پاکستان ہی نہیں عالم اسلام کا لیڈر ہے ۔