آج مورخہ 21 جولائی 2025 ایدیشنل سیشن جج مردان نے مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے من گھڑت FIR میں ہماری BBA منسوخ کردی۔
عبداللہ عابد
ڈویژنل انچارج مردان
بن یامین
بیورو چیف مردان
روزنامہ جدت پشاور
19/07/2025
احساس ہميشہ نسل ديكھ کے كيجيئے
كيونكہ بكرياں ہميشہ سوكھا گھاس کھا كر ميٹھا دودھ ديتى ہے
اور سانپ ہميشہ ميٹھا دودھ پى كے بھى ڈس ليتا ہے
10/07/2025
09/07/2025
ثمر ہارون بلور کا مخصوص نشست ملنے کی یقین دہانی پر (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ
08/07/2025
7 جولائی 2025 بروز پیر
تحصیل کاٹلنگ پولیس چوکی بائزو خرکی کے حدود میں مولانا عبیداللہ ایک مسجد میں امامت کرتا تھا شاگرد سے معمولی تکرار پر جگھڑا۔شاگرد نے چھریوں سے مولانا عبیداللہ کو شہید کر دیا
انا للہ وانا الیہ راجعون
01/07/2025
Coming soon full Vlog
27/06/2025
جو ظلم اس خاندان کے ساتھ ہوا، اور جس طرح حکومتی غفلت کے باعث تیرہ قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، یہی بددعا اس حکومت کو لگے گی۔ جس طرح وہ بے بس ہوئے، ایسے ہی یہ حکمران بھی اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ پختنوخواہ حکومت ویسے بھی چند دن کے مہمان ہیں۔
07/06/2025
Riyadh salam park
04/06/2025
یہ ویڈیو میرا ان دوستوں کے لیے ہے جو بہت سارے سکیموں میں پھنسے ہوئے ہیں سب سے زیادہ سکیمنگ پاکستان میں ہو جاتا ہے
29/05/2025
Muree me acha musam aur Sath Abid Bhai
22/05/2025
میرے دوست اج بری طرح سے پس گئے تھی ایس کریم کھانی کے بعد پیسے نہیں تھی تو آیھ ویڈیو مے دیکھ تھی ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada waseem bacha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.