Ma typist

Ma typist JUI social media activist
(1)

01/06/2026

دائرہ اسلام میں واپس آجاوورنہ تمہارا باپ بھی اپنے آپ کو
مسلمان نہیں کھلواسکتا۔ ۔

جنید خان ویسے تو فاسٹ باؤلر ہے، اور گیند سے وکٹیں اڑاتے ہیں لیکن بعض اوقات بیٹنگ میں قدموں کا استعمال کرتے ہوئے گیند    ...
30/05/2026

جنید خان ویسے تو فاسٹ باؤلر ہے، اور گیند سے وکٹیں اڑاتے ہیں لیکن بعض اوقات بیٹنگ میں قدموں کا استعمال کرتے ہوئے گیند کو باؤنڈری سے باہر چھکا رسید بھی کر دیتے ہیں۔ مزہ آیا، کیا شارٹ مارا ہے۔ 🤣 ۔

بریکنگ نیوز : پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 22 روپے تک کمی کر دی گئی۔
29/05/2026

بریکنگ نیوز : پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 22 روپے تک کمی کر دی گئی۔

28/05/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان نے دنیا کی نظروں سے چھپ کر اپنا ایٹمی پروگرام کیسے مکمل کیا؟
کہوٹہ لیبارٹری کا وہ راز، جو 1998 میں چاغی کے پہاڑوں سے دنیا کے سامنے آیا!

Pakistan is celebrating Youm-e-Takbeer today, May 28, 2026, with intense patriotic fervor, paying rich tributes to Dr. Abdul Qadeer Khan, the revered father and architect of Pakistan's Nuc-lear program.

Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes. video is AI generated and used for refrence purposes only.

😇  عیدالاضحی سے پہلے الوداعی  پارٹی
25/05/2026

😇 عیدالاضحی سے پہلے الوداعی پارٹی

انا للہ وانا الیہ راجعون     مردان کی بزرگ شخصیت، پیر طریقت و رہبر شریعت حضرت   مولانا قاری عبدالغفور وزیرستانی صاحب انت...
23/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

مردان کی بزرگ شخصیت، پیر طریقت و رہبر شریعت حضرت مولانا قاری عبدالغفور وزیرستانی صاحب انتقال فرما گئے. ۔

نماز جنازہ کل بروز اتوار شام 5 بجے شاہ گئی گراؤنڈ، نزد رنگ روڈ میں ادا کی جائے گا. ۔

: حضرت مفتی فضل غفور صاحب کا ٹوئیٹ     پرسوں قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب       سے حورم بچی کی بازیابی ک...
23/05/2026

: حضرت مفتی فضل غفور صاحب کا ٹوئیٹ

پرسوں قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے حورم بچی کی بازیابی کے سلسلے میں بذات خود میری بات ہوئی تھی جس کے بعد قائد محترم نے فورا مولانا راشد محمود سومرو صاحب۔ کو حکم دیا جس کے بعد مولانا راشد سومرو صاحب سے وقتا فوقتا میرا رابطہ ہوتا رہا اور بالآخر جمعیت علمائے اسلام سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو ، ڈاکٹر ابراہیم جتوئی، ایس ایس پی شکارپور اور قبائلی عمائدین کی مشترکہ کوششوں سے مغوی بچی حورم بحفاظت بازیاب ہوچکی ہے۔ الحمدللہ ہ
تھوڑی دیر میں ان شاء اللہ مولانا عبداللہ مہر ، ایس ایس پی شکارپور اور دیگر معززین مغوی بچی حورم کو باضابطہ طور پر اس کے والدین کے حوالے کریں گے الحمدللہ ، ثم الحمدللہ،
اس نیک عمل میں جن سیاسی قائدین ، سرکاری افسران اور قبائلی حضرات نے کردار ادا کیا، بالخصوص حضرت مولانا راشد محمود سومرو صاحب ، میر امان اللہ بڑیچ، میر کرم خان بڑیچ، جہانگیر خان بڑیچ اور دیگر تمام احباب، اللہ کریم سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ میں ان تمام عمائدین کا تہہ دل سے مشکور ہوں ۔


M***i Fazli Ghafoor

22/05/2026

ممبر پر قربانی کے فضائل بیان کرنے والےاکثر تنخواہوں کی کمی کیوجہ سے قربانی سے محروم رہتے ہیں۔ ۔

#علماء #قربانی #حج

The security guard (Amin Abdullah ) who lost his life at San Diego Mosque was hailed as a "Great Hero".
20/05/2026

The security guard (Amin Abdullah ) who lost his life at San Diego Mosque was hailed as a "Great Hero".

Address

Mardan Cantonment

Telephone

03479108046

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ma typist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ma typist:

Share