Mardan News

Mardan News Mardan News Official page. Mardan News is All About Mardan City.

(6)

MARDAN News is a Leading News Page of Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. MARDAN News brings the Breaking and Latest News of KPK Pakistan, Daily Updates, Sports, Politics, and Other Entertainment.

اچھے پوسٹ لازمی شیئر کیا کرے۔
16/09/2025

اچھے پوسٹ لازمی شیئر کیا کرے۔

15/09/2025

مردان نیوز۔ وزیر اعظم کا دوحہ میں عرب اسلامی سربراہ اجلاس سے خطاب
اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت معطل کی جائے ،پاکستان

مردان نیوز/۔ اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کو حقیقی معنوں میں...
15/09/2025

مردان نیوز/۔ اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کو حقیقی معنوں میں داد رسی کی ضرورت ہے، مگر حکومتیں صرف فوٹو سیشن میں مصروف ہیں۔

اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہا کہ متاثرین کو ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، جبکہ عملی امدادی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں تو حکومت کا وجود ہی دکھائی نہیں دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں بھی سیلاب متاثرین کا کوئی پرسان حال نہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایشیا کپ: سری لنکا نے ہانگ کانگ کو4 وکٹوں سے ہرادیا

اسلم غوری کا کہنا تھا کہ کڑے وقت میں حکومتوں کا غیر ذمہ دارانہ رویہ متاثرہ افراد کے دکھ اور پریشانی میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔

15/09/2025

مردان نیوز۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں ہونے والے تنازع پر سخت موقف اپناتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خبردار کیا ہے کہ اگر ریفری اینڈی پائکرافٹ کو تبدیل نہ کیا گیا تو ٹیم مزید میچ نہیں کھیلے گی۔

مردان نیوز/۔  افسوسناک خبر احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ گھر میں سوئے ہوئے تھے رات کے 2 بجے ان کی طبیعت خراب ہوئی اور ...
15/09/2025

مردان نیوز/۔ افسوسناک خبر
احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ گھر میں سوئے ہوئے تھے رات کے 2 بجے ان کی طبیعت خراب ہوئی اور اچانک ان کو الٹی انا شروع ہو گئی پھر فورا ٹرامہ سینٹر منتقل کیا گیا ڈاکٹر حضرات نے کہا کہ پھیپھڑوں کے اندر گند چلا گیا ہے،اسی دوران عمر شاہ کا
سانس بند ہونے لگا اور وہ وفات پاگئے

احمد شاہ کا بھائی عمر شاہ ننھا چمکتا ستارہ خالقِ حقیقی سے جا ملا۔
یاد رہے کہ عمر شاہ اپنی معصوم مسکراہٹ، پیارے انداز اور شرارتی طبیعت کی وجہ سے مداحوں میں بے حد مقبول تھے اور اکثر اپنے بڑے بھائی احمد شاہ کے ساتھ ویڈیوز اور ٹی وی شوز میں نظر آتے تھے۔
ان کی اچانک وفات کی خبر نے نہ صرف احمد شاہ اور ان کے خاندان بلکہ ان کے لاکھوں چاہنے والوں کو بھی گہرے صدمے اور دکھ میں مبتلا کر دیا ہے۔

مردان نیوز/ بجٹ چونکہ جون کے مہینے میں ہوا ہے لیکن بد قسمتی سے  ایم ٹی آئی نوشہرہ قاضی میڈیکل کمپلیکس اور نوشہرہ میڈیکل ...
15/09/2025

مردان نیوز/ بجٹ چونکہ جون کے مہینے میں ہوا ہے لیکن بد قسمتی سے ایم ٹی آئی نوشہرہ قاضی میڈیکل کمپلیکس اور نوشہرہ میڈیکل کالج کے ملازمین صوبائی حکومت کی جانب سے بجٹ میں تنخواہیں بڑھنے سے ابھی تک محروم صوبائی حکومت کی فنانس ڈیپارٹمنٹ کا نوٹیفکیشن کو ہوا میں اڑا دیا گیا ابھی ممبر کی غیر حاضری اور عدم دلچسپی سے اس مشکل دور میں ملازمین بجٹ انکریز سے محروم ملازمین کا ماننا ہے کہ ایک تو حکومت کی طرف سے موجودہ مہنگاہی کے مطابق یہ بجٹ نا ہونے کے برابر ہے دوسرا نوشہرہ MTI بورڈ زخم پر نمک چھڑکنے کا کام کر رہی ہے ملازمین میں شدید غم اور غصہ پایا جارہا ہے صوبائی حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ





15/09/2025

مردان نیوز /۔
اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم میں تمام حدیں پارکردیں، دوحہ میں اسرائیل کا حملہ بہت بڑی جارحیت تھی: شیخ تمیم بن حمدالثانی

مردان نیوز /۔ ضلعی انتظامیہ مردان کی جانب سے عوامی سہولت اور معیاری اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فیلڈ سرگرمیاں ...
15/09/2025

مردان نیوز /۔ ضلعی انتظامیہ مردان کی جانب سے عوامی سہولت اور معیاری اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فیلڈ سرگرمیاں جاری ہیں۔

اس سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-7 ڈاکٹر سیدہ نتاشہ سُمبل کاکاخیل نے آج مختلف دفتری و فیلڈ سرگرمیاں سرانجام دیں۔

دفتری سرگرمیاں
دفتری امور کی انجام دہی

عدالتی کاموں کی نگرانی

عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک گھنٹہ اوپن ڈور پالیسی

فیلڈ سرگرمیاں رنگ روڈ پر پٹرول پمپس اور فیول اسٹیشنز کی چیکنگ

دکانوں میں پلاسٹک شاپرز کے استعمال کی جانچ پڑتال

کھاد کی دکانوں کی چیکنگ

دکانوں میں ناقص اور تاریخِ مصرف ختم شدہ اشیاء کی جانچ

قصاب کی دکانوں پر صفائی، جالی اور نرخ نامہ کی تنصیب کی چیکنگ

ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے۔
ضلعی انتظامیہ مردان نے واضح کیا ہے کہ عوامی صحت اور سہولت کے خلاف کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

15/09/2025

ریٹائرڈ افسران کو بار بار تعینات کرنے سے بہتر ہے ان کی نوکری تاحیات کر دیں، تاکہ نوجوان پڑھائی کے خواب میں اپنا وقت اور پیسہ ضائع نہ کریں

14/09/2025

اتنا گندہ کھیلنے سے بہتر تھا ہم ویسے ہی میچ کا بایکاٹ کر دیتے کم از کم عزت تو رہ جاتی 🤔

14/09/2025

ہمارا کرکٹ سے کوئی تعلق نہیں۔ ہمارا قومی کھیل رافیل گرانا ہے۔😎Pakistan cricket team

14/09/2025

جب آپ کسی ایسے شخص کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنا دیں گے جسے کرکٹ کی سمجھ ہی نہ ہو، تو نتیجہ ایسا ہی نکلے گا۔

Address

Mardan Cantonment
MARDAN23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan News:

Share

Mardan News

WELCOME To Mardan News Official Pae. Mardan News is a Social News Page which provide daily bases News to the people/fans . Its a Best Platform because this is a quickly Upload News And daily Update . The Tv News Channel is Broadcast Whole Pakistan than They Where Busy So, This Page Can Live/Upload Every Moment of Mardan and nearest Places. So Keep Support Our Page Like & Share Our Posts.

About Mardan !

Mardan is the second largest city in Khyber Pakhtunkhwa after the provincial headquarters, Peshawar. Mardan is well-known in the area for its hospitable people. Mardan is also famous for its archaeological importance, particularly the Buddhist stupas of Takht-e-Bhai. Asia's biggest sugar mill is also situated in Mardan.

There are a number of shopping plazas with standard shops like The Mall of Mardan", the Mega Mart, Ocean Mall, Home Center, Khobsurat Mall and Yousaf Sons. There are a number of under construction plazas emerging around the Nowshera Road and Bacha Khan Monument.