22/03/2026
🌙 عید الفطر مبارک 🌙
✨ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی برکتوں کے بعد، اللہ تعالیٰ نے ہمیں عید الفطر کا یہ خوبصورت تحفہ عطا فرمایا ہے۔ یہ دن ہمیں شکر گزاری، آپسی محبت اور ایثار و ہمدردی کا درس دیتا ہے۔ ✨
🤝 آئیے اس پرمسرت موقع پر اپنے دلوں کو ہر قسم کی رنجشوں سے پاک کر کے اتحاد اور بھائی چارے کے رنگ میں رنگ لیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے روزوں، نمازوں اور تمام عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور آپ کی زندگی کو دائمی خوشیوں اور برکتوں سے نوازے۔ آمین! 🤲
✨ The joy of Eid-ul-Fitr is a divine gift after the spiritual journey of Ramadan. ✨
On this blessed day of Eid 2026, let us spread love, share our happiness with the needy, and renew our bond of brotherhood. May Allah fill your life with peace, prosperity, and endless blessings. 🕌🌷
📢 جامع مسجد مولانا عبدالقیوم صاحب (محلہ کوز کندے، بغدادہ مردان) کی طرف سے آپ تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! 🕌✨
🌙 ✨ 🕋
fans