Mardan news

Mardan news media news student

Bequtifull kpk
26/07/2022

Bequtifull kpk

26/07/2022

نہ کوئی تصویر نہ کوئی ویڈیو
بلکہ 14سو سال گزرنے کے بعدبھی
سب سے ذیادہ فالورزہمارےپیارے⁦💞⁩ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ہیں⁦💞

‏پورے پاکستان  کو ‎  مبارک ہو...
26/07/2022

‏پورے پاکستان کو ‎ مبارک ہو...

06/04/2022
Accident it ghulamo safi kanta
20/07/2021

Accident it ghulamo safi kanta

کاٹلنگ: چیچاڑ کے مقام پر پھتر وں سے بھری ٹرک بجلی کی کھمبے سے ٹکرا گئ کاٹلنگ: حادثے کے بعد دو فیڈر پر بجلی معطل. عوام کو...
14/07/2021

کاٹلنگ: چیچاڑ کے مقام پر پھتر وں سے بھری ٹرک بجلی کی کھمبے سے ٹکرا گئ

کاٹلنگ: حادثے کے بعد دو فیڈر پر بجلی معطل. عوام کو مشکلات

کاٹلنگ: بجلی معطل ہونے والے علاقوں میں کاٹلنگ. جمالگڑھی. فاطمہ. گدر. حمزہ خان ساولڈھیر اور گردنواح کے بیشتر علاقے شامل

کاٹلنگ: تین کھمبے گرنے سے ٹریفک معطل.عوام اپنی مدد اپ کے تحت بجلی کی تاروں کو ہٹانے اور سڑک کلیر کرنے میں مصروف

کاٹلنگ: حادثہ رات کو تین بجے پیش ایا تاحال مذکورہ علاقوں میں بجلی بحال نہ ہوسکی

کاٹلنگ: بجلی کی معطلی کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

کاٹلنگ: ساولڈھیر ایس ڈی او حیدر علی موقع پر موجود

کاٹلنگ: تاروں کو مرکزی سڑک سے ہٹانے اور بجلی کی بحالی کے کاٹلنگ سب ڈویژن کے حکام تاحال بے خبر

کاٹلنگ: سب ڈویژن کاٹلنگ ایس ڈی او اور واپڈا حکام بارش کے موسم سے گھروں میں مزے لینے لگے.مقامی عوام

کاٹلنگ: سب ڈویژن کاٹلنگ ایس ڈی او کا موبائل فون بند. ایس ڈی او کے ویارے نیارے
مردان نیوز

مردان نیوز: نیو فاطمہ میں بے گناہ انسانوں کے قتل کا اندوہناک واقعہ۔۔ کسی بھی مذہب میں اسطرح ظلم و سفاکیئت کی  اجازت نہی ...
02/06/2021

مردان نیوز: نیو فاطمہ میں بے گناہ انسانوں کے قتل کا اندوہناک واقعہ۔۔ کسی بھی مذہب میں اسطرح ظلم و سفاکیئت کی اجازت نہی ہے۔۔ عوام ریاست سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ظلم و بربریت کی مکمل انکوائری کرکے ذمہ دار افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔۔

Kattlang road qaziabad abad stop py ghar my aag🔥🔥🔥🔥 lagi thi Allah ka shuker hy koi jaani nuqsaan ni hua
21/05/2021

Kattlang road qaziabad abad stop py ghar my aag🔥🔥🔥🔥 lagi thi Allah ka shuker hy koi jaani nuqsaan ni hua

( بائے بائے ٹیلی نار )کاٹلنگ میں ٹیلی نار کی بدترین سروس سے عوام سخت پریشان ۔۔۔۔تحصیل کاٹلنگ میں اکثریت لوگ ٹیلی نار سرو...
18/05/2021

( بائے بائے ٹیلی نار )
کاٹلنگ میں ٹیلی نار کی بدترین سروس سے عوام سخت پریشان ۔۔۔۔تحصیل کاٹلنگ میں اکثریت لوگ ٹیلی نار سروس استعمال کرتا ہے ۔صارفین سروس کی مسلسل خرابی اور انتہائی سست انٹرنیٹ کی وجہ سےتنگ ہو کر اپنے سم دوسرے نیٹ ورک پر تبدیل کرنے لگے۔۔۔۔

کاٹلنگ،  تحصیل بھر میں پکنک سپاٹس بند، پولیس کی گشت جاری ،جگہ جگہ ناکے، سنگاؤ پہاڑی کو آئے ہوئے سیاح مایوس ہو کر گھروں ک...
14/05/2021

کاٹلنگ، تحصیل بھر میں پکنک سپاٹس بند، پولیس کی گشت جاری ،جگہ جگہ ناکے، سنگاؤ پہاڑی کو آئے ہوئے سیاح مایوس ہو کر گھروں کو واپس لوٹ گئے۔۔۔

12/05/2021

TAMAM AHL MUSLIMA KO CHAND RAAT MUBARAK HO

Address

#6
Mardan
0092

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share