19/08/2026
سیاست بھی عجیب چیز ہے عمران خان کے دور حکومت میں نوازشریف کو علاج کے لئے لندن بیج دیا گیا اوراب جب عمران خان کو حقیقی علاج کی ضرورت ہے تو انکی پارٹی کے وزیر کو قیدی کا علاج سرکاری ہسپتال سے کرانے کا قانون یاد آگیا پوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ قانون نوازشریف کی علاج کے وقت نہیں تھا ؟ ن لیگ کی سیاست دفن ہوگئ اور وہ اپنے اندر کی انسانیت کو بھی ختم کرنے جارہے ہیں