Khabar Mayar

Khabar Mayar لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من ظالمین
سبحان اللہ
الحمدلاللہ
اللہ اکبر

‎ .   .   .   .  مایار ویلفیئر آرگنائزیشن  . .  .   .  ‎مایار ویلفیئر آرگنائزیشن ایک فلاحی تنظیم ہے جو مختلف خدمات سرانج...
11/10/2025

‎ . . . . مایار ویلفیئر آرگنائزیشن . . . .
‎مایار ویلفیئر آرگنائزیشن ایک فلاحی تنظیم ہے جو مختلف خدمات سرانجام دیتی ہے۔
‎اس کی سرگرمیوں میں روزگار اسکیمیں، یتیم بچوں کے لیے پیکجز، بیواؤں کی امداد وغیرہ شامل ہیں۔ �
‎مایار ویلفئیر ارگنائزیشن کے تعاون سے ٹیکنیکل تعلیم کے مواقع

10/10/2025
10/10/2025

تحصیل بریکوٹ پیر با با روڈ ضلع سوات اور ضلع بونیر کے سنگم پر واقع خیبر پختون خواہ کے خوبصورت اوردلفریب نظارے ایلم پہاڑ اور کڑاکڑ کی پہاڑی سلسلہ ۔۔۔۔خود بھی ائے اور فیملی اور دوستوں کو بھی ساتھ لیے ائے خبر مایار کے پیج پر بہادر خان مایار کے سنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔

الحمدللہ مرد قلندر سینیٹر مشتاق احمد خان کی اردن ایئرپورٹ سے پاکستان کی طرف روانگی انشاءاللہ   اسلام اباد ائیرپورٹ پر پا...
09/10/2025

الحمدللہ مرد قلندر سینیٹر مشتاق احمد خان کی اردن ایئرپورٹ سے پاکستان کی طرف روانگی انشاءاللہ اسلام اباد ائیرپورٹ پر پاکستان پہنچ جائیں گی ریسپیکٹ بٹن دبائے اور پوسٹ کو اگے شیئر کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں مرد قلندر کے لیے 💝💞

09/10/2025

اڈیلہ جیل سے آج کی بڑی خبر
عمران خان کا ایک اور بڑا فیصلہ!!
قائم مقام چیرمین پی ٹی آئی گوہر خان کو تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ نئے چیرمین پی ٹی آئی کیلے تین ناموں پر غور جنید اکبر کا نام فائینل ہونے کا امکان

09/10/2025

مایار_ویلفیئر_آرگنائزیشن
‎ایک قابلِ اعتماد فلاحی تنظیم ہے، جو آپ سب دوستوں کی دعا اور تعاون سے مختلف فلاحی و بہبود کے کاموں میں سرگرمِ عمل ہے۔
‎آئیے تنظیم کی مختصر کارگزاری ملاحظہ فرمائیں👇
‎1️⃣ یتیم بچوں کی کفالت:
‎یتیم بچوں میں اسکول بیگز، نوٹ بُک اور اسٹیشنری تقسیم کی گئی تاکہ وہ اپنی تعلیم بہتر انداز میں جاری رکھ سکیں۔
‎2️⃣ عیدالاضحی کے موقع پر تحائف:
‎یتیم بچوں میں جوتے (شوز) اور دیگر گفٹس دیے گئے تاکہ وہ عید کی خوشیوں میں شامل ہوسکیں۔
‎3️⃣ مساجد و مدارس کی خدمت:
‎بچوں کے لیے واٹر کولر عطیہ کیے گئے اور دینی اداروں کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔
‎4️⃣ بیواؤں کی مدد:
‎بیواؤں کو گھریلو روزگار کے لیے سامان فراہم کیا گیا تاکہ وہ خود مختار ہو سکیں۔
‎5️⃣ تعلیمی وظیفہ:
‎یتیم بچوں کے لیے ماہانہ 8000 روپے تعلیم کے سلسلے میں وظیفہ مقرر کیا گیا۔
‎6️⃣ بیماروں کی امداد:
‎مستحق مریضوں کو علاج کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق مالی مدد دی گئی۔ اللہ سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔
‎7️⃣ آئیس مریضوں کے لیے مفت علاج:
‎شدید بیمار مریضوں کے لیے فری علاج کا انتظام کیا گیا۔
‎8️⃣ وہیل چیئر پروگرام:
‎بہت جلد 40 معذور افراد اور مریضوں کو وہیل چیئرز فراہم کی جائیں گی، ان شاءاللہ۔
‎✨ مایار ویلفیئر آرگنائزیشن
‎آپ سب کی دعا اور سپورٹ سے اپنا مشن ان شاءاللہ جاری رکھے گی۔
‎ایزی پیسہ نمبر۔+923119050180

عمران خان صاحب نے علی امین گنڈاپور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے عہدے سے ہٹا دیا،سہیل آفریدی نئی وزیر اعلیٰ خیبر پختون...
08/10/2025

عمران خان صاحب نے علی امین گنڈاپور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے عہدے سے ہٹا دیا،
سہیل آفریدی نئی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نامزد۔۔!!

گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز نے رہا کر دیا ہے جس کی تصدیق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈ...
07/10/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز نے رہا کر دیا ہے جس کی تصدیق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کی۔ سینٹر مشتاق احمد خان اردن میں پاکستانی سفارت خانے میں ہے۔

06/10/2025

میئر مردان حمایت اللہ مایار سنیٹر ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی کے عوام کے حق اور پاکستانی آرمی چیف کے غلط اقدام پر بولنے کے جُرم میں اُنکی سیکورٹی ختم کرنے کے خلاف مردان اے این پی ضلعی آفس میں جزباتی بیان۔

Address


Telephone

+923458393990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabar Mayar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share