25/02/2025
مردان۔۔امن جرگہ ریلی
۔۔۔ مقررین میں سابق وفاقی وزیر نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی ، ڈسٹرکٹ بار مردان کے صدر نور بادشاہ طورو ، گوجر قومی موومنٹ کے مرکزی رہنماء محمد ایوب گجر ، خاتون رہنماء محترمہ عقیلہ سنبل ، امن جرگہ نوشہرہ کے چیئرمین پیر ذوالفقار باچہ ، مردان ڈویژن صدر آزار خان ضلع مردان کے چیئرمین فدا محمد خان ، وائس چیئرمین ملک عزیز خان جنرل سیکرٹری ملک مجیب الرحمٰن ، سرپرست اعلی ھمایون خان ، تحصیل مردان ریاض تندر ، تحصیل تخت بھائی کے صدر خالد خان مہمند ڈویژن نائب چیئرمین اعجاز خان ، لعلی کاکا ، نعمان فقیر صراف ، انعام صراف ، انور حیسن مہمند ، ذیشان کشمیری ، عابد خان یوسفزئی ، ینگ جرنلسٹ اور امن جرگہ کے صوبائی کوآرڈینیٹر فواد خان ، پشاور ڈسٹرکٹ کے چیئرمین سعید اللہ بابو ، ملاکنڈ ڈویژن کے چیئرمین رحمانی گل ، صوابی کے افسر خان ، مزمل خان ، نعیم بھادر خان ، مفتی عبدالوکیل ، مولوی ظاہر شاہ ، ممتاز سوشل میڈیا ایکٹوسٹ و سینئر صحافی الف خان شیر پاؤ ، اور دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا ، جسمیں امن کے سفید جھنڈا سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔۔۔