Jamiat Ulema-e-Islam

Jamiat Ulema-e-Islam جمیعت علمائے اسلام کے ابابیلوں کو فالو کریں۔

‏صوبوں کے حقوق کی جنگ‏مولانا کے سنگ‏صوبوں کے حقوق کا ترجمان مولانا فضل الرحمان‏سینٹ میں تحریک التواء جمع،‏جمعیت علماء اس...
14/04/2025

‏صوبوں کے حقوق کی جنگ
‏مولانا کے سنگ
‏صوبوں کے حقوق کا ترجمان مولانا فضل الرحمان
‏سینٹ میں تحریک التواء جمع،
‏جمعیت علماء اسلام کا مائنز اینڈ مینرل بل کو مسترد کرنے کا اعلان

*مولانا فضل الرحمن صاحب کا ملکی نظام کیلئے 21 نکاتی ایجنڈہ* ‏۱- آرمی چیف کی تعیناتی چیف جسٹس کی طرح ہو، یعنی سینئر موسٹ ...
20/02/2024

*مولانا فضل الرحمن صاحب کا ملکی نظام کیلئے 21 نکاتی ایجنڈہ*

‏۱- آرمی چیف کی تعیناتی چیف جسٹس کی طرح ہو، یعنی سینئر موسٹ آرمی چیف بنے

‏۲- کسی بھی سرکاری عہدے بشمول آُرمی چیف کے، کوئ ایکسٹینشن نہیں ہوگی، مکمل پابندی عائد کرنی ہوگی

‏ ۳- کسی بھی ریٹائرڈ یا حاضر سروس فوجی افسر کی سول اداروں میں بھرتی پر پابندی ہونی چاہیے

‏ ۴- وزیر اعظم ہاوس میں ملٹری سیکرٹری کے دفتر کو فی الفور بند کرنا ہوگا، فوجیوں کا حکومتی اور سیاسی امور سے کوئ دور کا بھی واسطہ نہیں ہونا چاہیے

‏۵- وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پاک بحریہ اور پاک ائیر فورس کے کے حوالے کی جاۓ

‏ ۶- تمام سول اور فوجی افسران کی مراعات برابر ہوں۔ ہسپتال، سکول، کالج، یونیورسٹی، گولف کورس، کلب، پلاٹ، گھر، پنشن، تنخواہ سب برابر ہوں، ایک چپڑاسی اور جنرل کے بیٹے کو ایک جیسی تعلیمی اور صحت کی سہولیات ملیں

‏ ۷- بطور جنرل ترقی سے قبل افسر سے حلف نامہ لیا جائے کہ وہ بعد از ریٹائرمنٹ 10 سال تک بیرون ملک ملازمت یا کاروبار یا انویسٹمنٹ یا شہریت یا رہائش نہیں رکھ سکتا

‏ ۸-آئی ایس آئی کو ری سٹرکچر کرکے وسیع تر قومی مفاد سے جوڑا جاۓ، بھارت، ترکیہ اور یورپ کے ماڈل پر جاسوسی کا نیا نظام بنایا جاۓ جو سویلین بالادستی کا عکس ہو، فوج کے تین ادارے اپنی اپنی انٹیلی جینس ایجنسی کو صرف اپنے دفاعی نظام سے متعلق کریں

‏۹- سول سروس اکیڈیمی اور جوڈیشل اکیڈیمی کو ری سٹرکچر کیا جاۓ، سول اور جوڈیشل ریفارمز سے پرانے نظام کو دفن کیا جاۓ، فوج سے سفارشی افسران کی سول سروس میں سالانہ بھرتی بند کی جاۓ

‏۱۰- فوج پر ہر قسم کے کاروبار پر پابندی ہونی چاہیے

‏۱۱- عدلیہ کے ججوں کے احتساب کیلئے whistle blower کا نظام بنایا جاۓ

‏۱۲- دفاعی پالیسی کو ری وزٹ کیا جاۓ اور دفاعی بجٹ میں 50% کمی لائ جاۓ

‏۱۳- آئ ایس پی آر ادارے کو صرف پیشہ وارانہ حدود میں رکھا جاۓ

‏۱۴- مطالعہ پاکستان کے سلیبس میں 1971 کی شکست، جمہوریت کی اہمیت اور غیر جمہوری قوتوں کے کردار کو شامل کیا جاۓ

‏۱۵- ریٹائرڈ جج یا بیوروکریٹ کی پبلک سیکٹر میں ریٹائرڈمنٹ کے بعد نوکریوں پر مکمل پابندی ہونی چاہیے اور دس سال تک ملک سے باہر نوکری، کاروبار اور رہائش پر پابندی ہونی چاہیے

‏۱۶- تمام سرکاری افسروں کی دوران ملازمت اور ریٹائرڈمنٹ کے بعد ٹیکس ریٹرن کو پبلک رکھا جاۓ، اسمیں بیوی اور بچوں کی ٹیکس ریٹرن کو بھی شامل کیا جاۓ کیونکہ تمام کرپٹ گورنمنٹ افسران بیوی بچوں کے نام پر کرپشن کے پیسے سے جائیدادیں بناتے ہیں

‏۱۷- الیکشن کمشن کا ادارہ نئے سرے سے ری سٹرکچر کیا جاۓ اور EVM اور ڈیجیٹل ووٹنگ کے نظام کو لایا جاۓ

‏۱۸- اوورسیز پاکستانیوں کیلئے الیکشن کے دوران گھر بیٹھے ڈیجیٹل ووٹ کا نظام بنایا جاۓ

‏۱۹- ہمسایوں بھارت، افغانستان، چین، ایران اور ریجنل ممالک ترکیہ، وسطی ایشیائی ریاستیں اور روس کیساتھ ترجیحی بنیادوں پر تعلقات بہتر کیے جاۂیں

‏۲۰- کشمیر پر یو این کی قرارداد والا اصولی موقف رکھا جاۓ اور اپنی معاشی حالت بہتر کرکے اس ایشو پر اپنی آواز کو مضبوط کیا جاۓ

‏۲۱- فلسطین کیلئے سپیشل ٹاسک فورس بنائ جاۓ اور انکی مالی، معاشی، عسکری، اخلاقی مدد کی جاۓ، اگر یورپ یوکرین کیلئے یہ سب کچھ کر سکتا ہے تو ہم کیوں نا فلسطین کے مظلوم عوام کیلئے کچھ کریں۔

I have reached 300 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
02/01/2024

I have reached 300 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Today's Best Photo❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                •
30/10/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️





























25/09/2023

📿🥀♥️

❤️محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

افسوسناک خبر‏موت العالِم موت العالَم‏ترکی کے قدیم بزرگ , عالم اسلام کی عظیم شخصیت الشیخ محمود آفندی نقشبندی کا آج بتاریخ...
23/06/2022

افسوسناک خبر

‏موت العالِم موت العالَم

‏ترکی کے قدیم بزرگ , عالم اسلام کی عظیم شخصیت الشیخ محمود آفندی نقشبندی کا آج بتاریخ (2022-6-23) تقریباً (95) سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
‏انا للّہ وانا الیہ راجعون

18/06/2022

نماز کے بغیر
‏کامیابی اور عزت کے خواب دیکھنا بکواس ہے؟
‏ دعوت تبلیغ کی مبارک محنت ۔۔۔

❤️ *مولانا صاحب کا دفاع*‏ *✍️قلم سےبھی کرینگے* 🗡️‏ *زبان اور اپنے جان سے بھی کرینگے💪* ‏ *اور وقت آنے پر اپنے خون سےبھی ک...
17/06/2022

❤️ *مولانا صاحب کا دفاع*

‏ *✍️قلم سےبھی کرینگے* 🗡️
‏ *زبان اور اپنے جان سے بھی کرینگے💪*
‏ *اور وقت آنے پر اپنے خون سےبھی کرینگے🗡️*
‏ *ان شاءاللہ* 🏁

16/06/2022

فرمایا کہ! #مرشدヅ
جو لوگ شریک سازش تھے ہم نام بھی ان کے کیسے لیں؟؟☹
کچھ ان میں دوست پرانے تھے کچھ باعزت ہمسائے تھے😓

بس یہ آخری تمنا ہے کہ یارب کہ‏ہم کو آقا کے غلاموں میں جگہ دے‏⁧‫ ‬⁩
10/06/2022

بس یہ آخری تمنا ہے کہ یارب کہ
‏ہم کو آقا کے غلاموں میں جگہ دے

‏⁧‫ ‬⁩

08/06/2022

قیامت آسکتی ہے
‏زمین پھٹ سکتی ہے
‏آسمان گرسکتا ہے. مگر میرے نبیؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا🌹
‏❤ختمِ نبوت زندہ باد❤

07/06/2022

We Love Our Prophet 😍♥️

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulema-e-Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category