
28/06/2025
نبی کریمﷺ کا فرمان مبارک پورا ھوا کہ عربوں، یہودی و نصاریٰ کے درمیان ایک امن معاہدہ ھو گا جو کہ معاہدہ ابراھیمی ھو چکا ھے، اسکے بعد آگے بھی سن لیں کہ اس معاہدے کے بعد یہودی و نصاریٰ مکر جائیں گے اور بڑی شدت سے معاہدہ کرنے والے عربوں پہ زور دار حملہ کریں، گے اور اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے یہاں تک مکہ مدینہ کے دروازے تک آ جائیں گے لیکن مکہ مدینہ میں داخل نہیں ھو سکیں گے
قیامت کی نشانیاں پوری ھو رھی ھیں.