Star news سٹار نیوز

  • Home
  • Star news سٹار نیوز

Star news سٹار نیوز News channel

اسلام آباد سے تین بیٹے ماں کا آپریشن کرا کے گھر جا رہے تھے کہ چشمہ روڈ پر ایکسیڈنٹ میں ماں سمیت تینوں بیٹے اور ڈرائیور ف...
19/07/2025

اسلام آباد سے تین بیٹے ماں کا آپریشن کرا کے گھر جا رہے تھے کہ چشمہ روڈ پر ایکسیڈنٹ میں ماں سمیت تینوں بیٹے اور ڈرائیور
فوت ہو گئے اللّه جنت الفردوس میں جگہ دے

#آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ

شیرگڑھ۔۔۔ہاتھیان جھاڑو میں فا۔ئرنگ، گو۔لی لگنے سے 25 سالہ بلال جانب۔حق۔ ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے نع۔ش لوند خوڑ ہسپتال من...
19/07/2025

شیرگڑھ۔۔۔ہاتھیان جھاڑو میں فا۔ئرنگ، گو۔لی لگنے سے 25 سالہ بلال جانب۔حق۔ ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے نع۔ش لوند خوڑ ہسپتال منتقل کر دیا۔

راولپنڈی میں گزرے جمعرات کو ہوئی بارش کے بعد کے تباہ کن مناظر۔۔۔۔
19/07/2025

راولپنڈی میں گزرے جمعرات کو ہوئی بارش کے بعد کے تباہ کن مناظر۔۔۔۔

تخت بھائی کے شہری علاقہ وارڈ نمبر 3  نزد پہاڑی علاقہ میں گزشتہ شام کبوتر بازی کے تنازعے پر زبانی تکرار کے دوران چھری کے ...
17/07/2025

تخت بھائی کے شہری علاقہ وارڈ نمبر 3 نزد پہاڑی علاقہ میں گزشتہ شام کبوتر بازی کے تنازعے پر زبانی تکرار کے دوران چھری کے پے در پے وار سے 18 سالہ نوجوان جانبحق جبکہ ان کا چچا زاد شدید زخمی ہوا۔ اطلاعات کے مطابق شہری علاقہ پیرانوں ڈاگ میں گزشتہ شام کبوتر بازی کے تنازعے پر ملزم محسن عرف محسنے نے چھری کے پے در پے وار کر کے 18 سالہ نوجوان وسیم ولد شاکر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ جبکہ ان کے چچا زاد 19 سالہ نوجوان نعمان ولد عبد العظیم کو شدید زخمی کر دیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جنہوں نے متوفی کی لاش کو پورسٹ مارٹم کے لیے اور زخمی کو علاج معالجے کے لیے ٹی ایچ کیو تخت بھائی منتقل کر دیا ۔ تخت بھائی پولیس نے واقعے میں زخمی ہونے والے نعمان کی رپورٹ پر دفعہ 302/324 کے تحت ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لئے کوششیں شروع کردی ۔

17/07/2025
17/07/2025

📢 خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک (9ویں اور 10ویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان متوقع طور پر *22 جولائ 2025* کو کیا جائے گا۔ زرائع
🕙 نتائج کا اعلان وقت:
تمام بورڈز کے نتائج کا اعلان متوقع طور پر *صبح 10:00 بجے* کیا جائے گا۔
*📋 شامل تعلیمی بورڈز:*
- BISE پشاور
- BISE سوات
- BISE کوہاٹ
- BISE مردان
- BISE بنوں
- BISE ڈی آئی خان
- BISE ایبٹ آباد
- BISE ملاکنڈ

تخت بھائی پہاڑ، اسلم کلے کے اطراف میں چ.ھری کے وار سے وسیم ساکن پیرانوں ڈاگ جان.ب.حق۔۔۔۔ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جان.ب.ح...
16/07/2025

تخت بھائی پہاڑ، اسلم کلے کے اطراف میں چ.ھری کے وار سے وسیم ساکن پیرانوں ڈاگ جان.ب.حق۔۔۔۔
ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جان.ب.حق شخص کی لا.ش کو پہاڑ سے اتار کر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

((باپ بیٹا قاتل نکلے))صوابی:پابینی میں باپ نے دوسرے بیٹے کیساتھ ملکر تیسرے بیٹے کو قتل کردیا،تھانہ صوابی پولیس کی فوری ا...
16/07/2025

((باپ بیٹا قاتل نکلے))
صوابی:پابینی میں باپ نے دوسرے بیٹے کیساتھ ملکر تیسرے بیٹے کو قتل کردیا،تھانہ صوابی پولیس کی فوری اور بروقت کاروائی،بد بخت باپ اور بیٹے دونوں ہی قاتلان کو چند گھنٹوں کے اندر ہی گرفتار کرلیا۔آلہ قتل کلاشنکوف سمیت برآمد،

مہربانی کرکے اس پوسٹ کو اگئے شیئر کریں ۔تاکہ ایک غریب خاتون کی اپیل چیئرمین وپڈا تک پہنچ جائے
16/07/2025

مہربانی کرکے اس پوسٹ کو اگئے شیئر کریں ۔تاکہ ایک غریب خاتون کی اپیل چیئرمین وپڈا تک پہنچ جائے

‏سیکیورٹی فورسز کے شہداء کے لیے ہلاک لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائدہلاک لفظ کی بجائے قابل قدر لفظ شہید یا شہداء استعمال...
15/07/2025

‏سیکیورٹی فورسز کے شہداء کے لیے ہلاک لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد
ہلاک لفظ کی بجائے قابل قدر لفظ شہید یا شہداء استعمال کیا جائے، پیمرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

Address


Telephone

+923446850870

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star news سٹار نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share