MARDANawaz

MARDANawaz News updates

ریسکیو1122مردان مردان: تخت بھائی سری بہلول پولیس چوکی پر حملہ پولیس اہلکار زخمی، ایک نا معلوم ڈیڈ باڈی برآمد۔ مردان: ریس...
15/09/2026

ریسکیو1122مردان

مردان: تخت بھائی سری بہلول پولیس چوکی پر حملہ پولیس اہلکار زخمی، ایک نا معلوم ڈیڈ باڈی برآمد۔

مردان: ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

🚨عوام کے لئے ایک  اور بری  حبرحکومت نے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا آضافہ حکومت  نے پٹرول 4 روپے 42  پیسے فی لیٹر مہن...
14/09/2026

🚨عوام کے لئے ایک اور بری حبر
حکومت نے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا آضافہ
حکومت نے پٹرول 4 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا جبکہ ڈیزل 6 روپے 10 پیسے مزید آضافہ

14/09/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کی گاڑیوں میں پیٹرول کم, منٹ گھمری روڈ پر پیٹرول بھروانے کے لئے قافلہ رک گیا, پٹرول انتظامیہ نے پٹرول پمپ کو بند کر دیا ,,, مقامی ذرائع

14/09/2026

تھانہ فقیر آباد کی حدود میں" سابقہ ایم پی اے نثار مومند کا چچا ملک افضلی خان کو پشاور میں نامعلوم افراد نے قتل کیا گیا ۔۔۔ مقامی ذرائع

14/09/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کو پنجاب پولیس نے گرفتار کیا 🚨

14/09/2026

سرکلر روڈ لاہور میں عمران خان کے سپاہی سہیل آفریدی کا شاندار استقبال

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سرکلر روڈ لاہور آمد پر کارکنان اور عوام نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے پُرجوش استقبال کیا اور عمران خان کے حق میں بھرپور نعرے بازی کی۔

14/09/2026

"پنجاب کی وزیراعلی کہتی ہے مجھے باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے بھارت سے کوئی خطرہ نہیں،

میں اعلان کرتا ہوں پنجاب کے لوگ میرے ہیں پنجاب میرا ہے میں پنجاب کا ہوں مجھے پنجابیوں سے کوئی خطرہ نہیں میں ایک عام شہری کی حیثیت سے آیا ہوں مجھے آپ کی سیکیورٹی نہیں چاہئے"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی

14/09/2026

‏جس نے میرے اشتیاق احمد کو شہید کیا، جس نے میلاد النبی ﷺ کی بے حرمتی کی، مجھے ان کی کوئی سیکیورٹی نہیں چاہیے۔ میرے لیے میرا اللہ کافی ہے، میرے ساتھ میرا لیڈر اور میری عوام ہے۔

‏وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

14/09/2026

آپ کتنے ظالم ہو، آپ کے ڈر سے یہ بیچارے لوگ نہیں مل رہے یہ استادیاں میرے ساتھ نہ کرو تم لوگوں نے یہ استادیاں جہاں یہ سیکھا ہے میں وہاں کا پرنسپل رہا ہوں،

وزیراعلی سہیل آفریدی کی بھیرہ میں پنجاب کے عوام سے گھل مل گئے

14/09/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے لاہور پہنچنے پر پنجاب پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کی آڑ میں عوام کے لیے روٹ لگا کر روڈ بند کیا گیا تھا۔

وزیراعلیٰ خود گاڑی سے اترے اور پولیس کو روٹ کھولنے کی ہدایت کی۔ جب روٹ نہ کھولا گیا تو وزیراعلیٰ سڑک پر ہی بیٹھ گئے اور اس وقت تک وہاں موجود رہے جب تک عوام کے لیے راستہ کھول نہیں دیا گیا۔

وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس سے کہا میں عمران خان کا عوامی وزیراعلیٰ ہوں۔ میری وجہ سے کسی کے لیے سڑکیں بند نہ کریں۔ پہلے میری عوام جائے گی، اس کے بعد میں جاؤں گا۔

Address

Green Acer
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MARDANawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share