18/06/2023
آج کلرکہار موٹروے پر مسافر بس کے خوفناک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر اگئی مطابق کلر کہار ٹراما سنٹر حکام کے مطابق 13 افراد کے جاں بحق جب کہ درجن سے زائد زخمی موجود ہیں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شالیمار سروس کی ایک بس اسلام آباد سے جھنگ کی جانب جارہی تھی۔1122 نے بروقت پہنچ کر زخمیوں اور ڈیڈ باڈیز کو کلر کہار منتقل کیا