25/08/2025
ریسکیو1122 مردان / بونیر امدادی کارروائیاں
مصیبت کی اس گھڑی میں ریسکیو1122 عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سید شعیب منصور کی نگرانی میں ریسکیو1122 مردان کی ٹیمیں دیگر اضلاع کی ٹیموں کے ساتھ مل کر بونیر میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
ریسکیو1122 کی جانب سے میڈیکل کیمپس بھی قائم کیے گئے ہیں جہاں متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔