
06/06/2025
مایار میلہ جو بڑی عید پر ھر سال باقاعدگی سے چڑھائی سٹاپ پر ایک ھفتے پہلے لگتا ھے اور عید کی رات گئے تک جاری رہتا ھے ایک طرف ٹریفک کی روانی میں رکاؤٹ ھے وہاں میلے میں جعلساز بھی سرگرم رہتے ہیں کل ایک خاتون سے بکرا لے کر سارے کے سارے 45000 کے نوٹ جعلی تھما کر رفو چکر ھو گئے لہزا عوام سے اپیل ھے کہ جانور بھیجتے سے پہلے نوٹوں کی تصدیق کر لیں ۔اور پولیس انتظامیہ سے اپیل ھے کہ اس سلسلے میں اقدامات اٹھائیں۔شکریہ