کٹوا بریانی تخت بھائی Katwa Biryani

کٹوا بریانی تخت بھائی Katwa Biryani اپ کے شہر تخت بھائی میں پہلی بار بریانی کا اصلی ذائقہ. فیملی ہال کی سہولت موجود ہے
(1)

22/07/2025

قوم #لوط کے عمل سے انکار پر قاریوں نے بچے کو شہ ید کر دیا۔ فرحان کے دادا کا انکشاف

22/07/2025

خوازہ خیلہ چالیار میں مدرسہ کے طالب علم پر کس طرح تشدد کیا گیا؟ کتنے قہری حضرات نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا؟ بچے نے کس طرح سانسیں گنوادی؟ دوسرے طالب علم کا لرزہ خیز بیان

کٹوا بریانی تخت بھائی Katwa Biryani

21/07/2025

بلوچستان واقع ۔۔۔۔ بہادرشیتل کا بدبخت بھائی گرفتار

20/07/2025

#بلوچستان کا دردناک واقعہ
غیرت کے نام پر خاتون کی ق + تل

20/07/2025

😭 😭 😭 😭 😭 #بلوچستان
بیٹیاں آج بھی دفن ہوتی ہیں لیکن طریقے بدل گئے ہیں شہید بیٹی نے اپنا پلو سنبھالا اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگے وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑی کیونکہ ...

وہ جانتی تھی کہ ان بیغیرت بھڑوں کی مردانگی کی تسکین اس کے بے گناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...

آج پھر جرگے میں اسکے عشق کا ہے امتحان
آج پھر وہ گھر گئی ہے پگڑیوں کے درمیان

16/07/2025

نوکری مجھے سرکار نے دی ھے اور بندہ میں اللہ کا ھوں سیاسی چمچہ بننے سے میں موت کو ترجیح دیتا ہوں یہ الفاظ ھیں دبنگ ایس ایچ او عبدالعلی خان عرف گبر کے اسکا مذید کہنا ھے کہ میری پوسٹنگ جس تھانے میں ھوتی ھے اور جب میں وہاں پر کسی مجرم کو گرفتار کرتا ھوں تو اسے تھانے تک پہنچانے سے پہلے کسی ایم پی اے ۔ایم این اے یا وزیر کا مجرم کو چھڑانے کیلئے فون آنا شروع ھو جاتا ھے اور انکی بات نہ ماننے پر اکثر مجھے ٹرانسفر کی دھمکیاں دی جاتی ھیں اگر کسی نے میری کارکردگی دیکھنی ھے میرے تھانے کی حدود میں جرائم کی شرح دیکھ لے اور وہاں کے عام عوام سے میرے بارے میں پوچھے نہ کہ کسی سیاسی رہنما کی پریس کانفرنس سے

16/07/2025

د مطیع اللہ تراب د جوند قیصہ 😭😭😭😭

10/07/2025

افسوس ناک خبر! 😭
انااللہ وانا الیہ راجعون 😭 😭 😭
بے بسوں کی مضبوط اور توانا آواز مولانا خانزیب شہید ہوگئے۔

01/07/2025

کٹوا بریانی تخت بھائی
بریانی کا اصلی ذائقہ

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کٹوا بریانی تخت بھائی Katwa Biryani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category